شوبز

بالی ووڈ کی وہ ٹاپ اداکارہ جس کیلئے سلمان خان نے اپنی ’نو کسنگ پالیسی‘ توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) سلمان خان بالی ووڈ کے وہ سپر سٹار ہیں جن کے ساتھ بڑی سے بڑی اداکارہ معمولی سا کردار ملنے پر بھی خود کو خوش نصیب سمجھتی ہے، اس کے باوجود سلمان ناصرف ابھی تک غیرشادہ شدہ ہیں، بلکہ ان کی کوئی گرل فرینڈ بھی نہیں۔سلمان خان کو فلموں میں کئی اداکاراؤں کے ساتھ رومانس کرتے دیکھا …

Read More »

بگ باس فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کے ساتھ تصویر منظر عام پر آ گئی

ممبئی(پاکستان امیج ) بھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور سٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی اپنی دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر منور فاروقی کی دوسری شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ کامیڈین نے …

Read More »

معروف پاکستانی اداکارہ کا اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان

کراچی (پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ مشہور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا ۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مومل خالدنے حال ہی میں انسٹاگرام پر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔اداکارہ نے حجاب کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی جس پر ایک سوشل میڈیا صارف …

Read More »

فلم ’دنگل‘ کی اداکارہ زائرہ وسیم کے والد انتقال کر گئے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ، اداکار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کی ساتھی اداکارہ زائرہ وسیم کے والد انتقال کر گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر کا اعلان انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا ہے۔ زائرہ وسیم نے اپنے والد کے ہمراہ بچپن …

Read More »

شادی کی خبروں پر جھانوی کپور کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ اپنی شادی کی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہو رہا۔ بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور پروڈیوسر بونی کپور اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کا کہنا تھا کہ “میں نے بھی حال ہی میں یہ احمقانہ چیز پڑھی …

Read More »

والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا: ایشا دیول

ممبئی (پاکستان امیج )بھارت کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر اور اداکارہ ہیما مالنی کی بیٹی ایشا دیول کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک بار والد کے خوف سے شو ‘کافی ود کرن’ میں کرتا اور شلوار پہنا تھا۔ 2022 میں اجے دیوگن کی سیریز ارودرا: دی ایج آف ڈارکنس کے ساتھ اداکاری میں واپس آنے والی ایشا دیول نئے سرے …

Read More »

بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر امارات میں کثیرالمنزلہ بلڈنگ سے گر کر ہلاک

دبئی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر 19 ویں منزل کے اپارٹمنٹ سے گر کر ہلاک ہو گئی۔ متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں ایک 30 سالہ بھارتی تارکین وطن خاتون 19 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئی، متوفیہ کی شناخت شنیفہ بابو کے نام سے ہوئی ہے جو دو …

Read More »

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابقہ اداکارہ زینب جمیل نے مطالبہ کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)سابق ماڈل اور اداکارہ زینب جمیل نے کہا ہے کہ بیانات اور ثبوت فراہم کیے ہوئے چار دن ہوچکے ہیں مگر پولیس نے اب تک مجھ پر قاتلانہ حملہ کرانے والے میرے شوہر کو گرفتار نہیں کیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سابق ماڈل اور اداکارہ کو چند روز قبل خط بھی ملا تھامخط میں اس کے …

Read More »

بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

ابو ظہبی (پاکستان امیج) بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ملا ہے۔ رجنی کانت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گولڈ ویزا ملنے پر وہ ابوظہبی حکومت کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔اداکار کا کہنا تھا کہ وہ یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے ہیں اور ابوظہبی …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ کے سوتیلے والد کو سزائے موت سنادی گئی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ لیلا خان کے قتل پر سوتیلے والد پرویز ٹاک کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ ممبئی سیشنز کی عدالت نے جمعے کے روز سوتیلی بیٹی اور اداکارہ لیلا خان کو قتل کرنے کے جرم میں پرویز تک کو موت کی سزا سنائی گئی۔ واضح رہے 2011 میں پرویز ٹاک نے سوتیلی بیٹی اداکارہ لیلا خان، 4 …

Read More »