اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنے والد کے انتقال اور نمازِ جنازہ کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔

انہوں نے قرآن پاک کا حوالے دیتے ہوئے لکھا کہ ’ انا الله وان اليه راجعون ، ہم یقیناً اللہ ہی کے ہیں، اور ہمیں یقیناً اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *