کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کی اور اسے ’میری‘ کا کیپشن دے کر دل والا ایموجی بھی اس میں ڈال دیا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ بیڈ روم میں موجود …
Read More »شوبز
حج کے موقع پر فوٹو شوٹ کرانا ندا اوریاسر کو مہنگا پڑگیا
لاہور، مکہ (پاکستان امیج) پاکستانی اداکار جوڑی یاسر نواز اور ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرخیوں کا حصہ بنے دکھائی دے رہے ہیں۔ معروف میزبان ندا یاسر اور ہدایتکار یاسر نواز ان دنوں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر سے لاکھوں عازمینِ حج کی …
Read More »”بدو بدی“ کو یوٹیوب سے دراصل کیوں ہٹایا گیا؟ چاہت فتح علی خان نے وضاحت کر دی
لاہور (پاکستان امیج) حال ہی میں چاہت فتح علی خان اپنے ہٹ گانے ”بدو بدی“ کی وجہ سے بے حد مقبول ہوئے تاہم کاپی رائٹ کے معاملات کی وجہ سے یوٹیوب نے اس ویڈیو کو ہٹا دیا۔ آج نیوز کے مطابق چاہت فتح علی خان کے مداح یوٹیوب سے اس گانے کو ہٹائے جانے پر پریشان ہیں۔ ہر کوئی گلوکار …
Read More »فلم سٹار کبریٰ خان کے کمرے میں حقیقت میں جِن آگیا،اداکارہ نے ڈراونا واقعہ بتادیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)معروف پاکستانی فلم سٹار کبریٰ خان نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ڈراونے واقعے کا ذکر کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کبریٰ خان نے بتایا کہ ایک بار کشمیرمیں فلم کی شوٹنگ کے دوران کمرے میں حقیقت میں جِن آگیا تھا۔اداکارہ نے کہا کہ جب مجھے محسوس ہوا کہ کمرے …
Read More »بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ نے اپنے مداح کی دیوانگی کی حیران کن کہانی سنا دی
ممبئی (پاکستان امیج)مقبول بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک لڑکی نے میرے جنون میں مبتلا منگیتر سے منگنی توڑ ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق سونم باجوہ ان دنوں پنجابی گلوکار و اداکار ایمی ورک کے ہمراہ اپنی فلم ’کڑی ہریانہ ول دی‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران میزبان کے …
Read More »چاہت فتح علی خان کا گانا’’ بدوبدی‘‘ ڈیلیٹ ہونے کا معاملہ لیکن اس میں اصل کردار کس کا تھا؟ ماڈل وجدان رائو نے نام بتا دیا
لاہور (پاکستان امیج) معروف سوشل میڈیا سیلیبرٹی اور نام نہاد گلوکار چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ”بدو بدی“ یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے پر کئی قیاس آرائیاں ہوئیں اور بالآخر معلوم ہوا کہ گانا کاپی رائٹ کی وجہ سے ڈیلیٹ ہوا۔گانے کے ڈیلیٹ ہونے پر جہاں متعدد سوشل میڈیا صارفین جشن مناتے دکھے وہیں بدو بدی کے دیوانے چاہت …
Read More »“کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کے بجائے بھوکوں کی طرح شاپنگ کرتے رہے” اداکارہ مشی خان بھی برس پڑیں
کراچی (پاکستان امیج) ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان آئی سی سی ٹی ٹوئںٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم پر برس پڑیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر مشی خان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ نے کہا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ …
Read More »کارتک آریان سے ملاقات کی خواہشمند خاتون کیساتھ 82 لاکھ روپے کا فراڈ ہو گیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا دے کر ممبئی کی خاتون 82 لاکھ انڈین روپے سے محروم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایشوریا شرما نامی خاتون اداکار کے ساتھ ایک فلم بنانا چاہتی تھیں لیکن وہ جعلسازی کا شکار بن گئیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کرشنا کمار ولاس شرما نامی شخص نے خود کو …
Read More »حمل کی خبروں کے بعد کترینہ کیف کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی حاملہ ہونے کی خبروں کے بعد پہلی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پچھلے ماہ یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ حاملہ ہوگئی ہیں اور انہیں گزشتہ رات ممبئی ائرپورٹ پر دیکھا گیا ہے۔کترینہ کیف لندن میں موجود تھیں اور وہ اپنی فیملی اور شوہر وکی کوشل کے …
Read More »سوناکشی سنہا کا رواں ماہ شادی کا فیصلہ مگر دولہا کون ؟ تاریخ بھی سامنے آگئی
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا رواں ماہ 23 جون کو اپنے دیرینہ دوست اور اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان تعلقات قائم ہیں، میڈیا پر کئی بار ان دونوں کے تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں لیکن سوناکشی …
Read More »
Pakistan Image