شوبز

اداکار ہ زارا نور عباس نے عید کے موقع پر شوہر سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہےکہ انہوں نے آج تک گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی شوہر کیلئے کبھی کھانا بنایا۔ عید الاضحٰی کے موقع پر زارا نور عباس شوہر اسد صدیقی کے ہمراہ نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کبھی گوشت کو ہاتھ …

Read More »

کومل عزیز خان نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

کراچی (پاکستان امیج) کومل عزیز خان نے ایک شو کے دوران ڈراموں میں اداکاری چھوڑنے کی وجہ بیان کردی۔ آج نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ اپنا کپڑوں کا برانڈ چلاتی ہیں اور وہ اسے مزید بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہیں ، اس لئے انہوں نے اداکاری سے بریک لینے کا فیصلہ کیا، لیکن جیسے جیسے …

Read More »

ہنی سنگھ نے بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصدیق کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف ریپر یو یو ہنی سنگھ نے بھی اپنے گانے کی ہیروئن سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یو یو ہنی سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں سوناکشی سنہا کے نام پیغام جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ …

Read More »

اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شریار صدیقی کا شمار پاکستان کے باصلاحیت اور پُرکشش اداکاروں میں ہوتا ہے، اُنہوں نے زندگی گلزار ہے، آسمانوں پہ لکھا، پہلی سی محبت اور کچھ اَن کہی جیسے …

Read More »

” اگر خدا نخواستہ ایسا ہوا تو اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع تک نہیں ملے گا”اداکار عمران عباس نےپیغام جاری کردیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی سمیت بھارتی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والے مقبول اداکار عمران عباس نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہونے اور گستاخانہ مواد کے پھیلاؤ کے حوالے سے خبر دار کر دیا۔ آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے ایک اہم پوسٹ اداکار کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی جس …

Read More »

بالی ووڈ سٹار عامر خان کے بیٹے کی فلم ریلیز کیوں روک دی؟ وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (پاکستان امیج) گجرات ہائی کورٹ نے ہندو گروپ کی درخواست کے بعد عامر خان کے بیٹے جنید خان کی فلم ’مہاراج‘ کی ریلیز پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے فلم مہاراج کے پروڈیوسر یش راج فلمز اور اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس کو بھی نوٹس جاری کیے ہیں۔ عامر خان کے بڑے بیٹے جنید …

Read More »

احمد علی بٹ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شرمناک کاکردگی پر برس پڑے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین پرفارمنس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سرجری سے پاکستان کی پوری ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکا میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

فحش فلموں کے الزام کے بعد شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر ایک بڑی مشکل میں پھنس گئے

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی ان دنوں ایک بار پھر مشکل میں پڑ گئیں ہیں تاہم یہ مشکل بھی انہیں قانون کی گرفت میں لے جا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا پر ممبئی میں دھوکا دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے، درخواست گزار پرتھیوارج کوٹھاری کی جانب سے …

Read More »

’یہ تو بدو بدی پارٹ 2 لگ رہا ہے‘ فیروز خان کی نئی ویڈیو پر صارفین برہم ہو گئے

کراچی (پاکستان امیج) خبروں میں رہنے کا ہنر جتنا بہتر فیروز خان جانتے ہیں شاید ہی کوئی اتنا جانتا ہو۔ معروف پاکستانی اداکار کی اب ایک نئی ویڈیو نے ہر بار کی طرح اس بار بھی صارفین کو سیخ پا کر دیا۔ اداکار فیروز خان کی میوزک کی بی ٹی ایس (Behind The Scene) ویڈیو زیر گردش ہے جس میں …

Read More »

سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ساتھی اداکار ظہیر اقبال سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔واضح رہے کہ 2020ء سے بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کے درمیان رومانوی تعلق اور ڈیٹنگ کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔ آج نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا ’آئی دیوا‘ سے بات کرتے ہوئے …

Read More »