شوبز

ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عدنان صدیقی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو زمانہ طالبعلمی میں خوب مارا کرتی تھیں۔ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں عدنان صدیقی کی شخصیت پر بات کی اور ساتھ ہی ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عدنان جس طرح اب ہینڈسم اور …

Read More »

عروہ حسین اور فرحان بیٹی کا چہرہ سامنے لے آئے، ویڈیو وائرل

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکار فرحان سعید اور عروہ حسین نے اپنی بیٹی جہاں آرا سعید کی تصاویر پہلی بار شیئر کر دیں۔ ہفتے کی شب عروہ اور فرحان کی جانب سے انسٹاگرام پر مشترکہ فوٹو شوٹ کی تصاویر اور کچھ ویڈیوز شیئر کی گئیں جو کہ لندن میں ایوارڈز کی تقریب سے قبل کیا گیا۔اس فوٹو …

Read More »

گلوکارہ نمرہ مہرہ نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان میوزک انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی گلوکارہ نمرہ مہرہ نے اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نمرہ مہرہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔اُنہوں نے بتایا کہ میرا تعلق آرائیں خاندان سے ہے، میری کنیت مہر …

Read More »

حبا بخاری اور آریز احمد کے راز سے پردہ اُٹھ گیا، مداحوں کیلئے خوشخبری

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز فنکار جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد کے راز سے پردہ اُٹھ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکار ان دنوں ایوارڈ شو میں شرکت کے لیے برطانوی دارالحکومت لندن میں موجود ہیں، جہاں ہونے والی ریہرسلز کی مختلف ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا …

Read More »

اقراوسیم کو شادی کیلئے کس قسم کے لڑکے کی تلاش ہے؟اداکارہ دل کی بات زبان پر لے آئی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی انڈسٹری کی معروف ماڈل اقرا وسیم کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکے پسند نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گپ شپ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ماڈل اقرا وسیم نے انکشاف کیا کہ وہ شادی کیلئے امریکی یا برطانوی لڑکا تلاش کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان سے باہر شادی کرنا چاہتی ہیں، انہیں …

Read More »

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں بہت زیادہ ویورزہیں۔ ان دونوں نے اپنے کیریئر کا آغاز شادی سے پہلے ہی ٹک ٹاک سے کیا اورمشہور ہوئے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ان کی محبت کی کہانی کو ان کے لاکھوں مداحوں نے فالو کیا۔ والدین بننے سے ان کی …

Read More »

بھارتی فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستانی گلوکار وارث بیگ سے معافی کیوں مانگی؟ حیران کن انکشاف

لاہور (پاکستان امیج) وارث بیگ گزشتہ چند دہائیوں سے پاکستان کی میوزیکل نڈسٹری کا ایک اہم حصہ رہے ہیں۔ انہوں نے پلے بیک سنگر کی حیثیت سے پاکستانی فلموں کے لیے سیکڑوں گانے گائے ہیں۔ ان کے گانے کا اپنا ایک منفرد لہجہ ہے جسے کافی پسند کیا جاتا ہے۔ انہیں موسیقی میں متعدد ایوارڈز مل چکے ہیں۔ نجی ٹی …

Read More »

سوناکشی نے شوہر ظہیر سے 7 سال تعلق خفیہ رکھنے کی حیران کن وجہ بتادی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے 7 سال سے زائد عرصے تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد شادی کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابقرواں برس جون میں سوناکشی اور ظہیر نے ممبئی میں گھر پر منعقدہ تقریب میں رجسٹرڈ میرج کی، شادی کے بعد سوناکشی اور ظہیر کی جانب …

Read More »

وہ بھارتی اداکارہ جس نے انڈسٹری چھوڑ کر وزیراعلیٰ سے شادی کی پھر کیا ہوا؟ جانئے

نئی دہلی (پاکستان امیج) رادھیکا کمار سوامی ہندی سنیما کا ایک مشہورنام رہا ہے۔ لیکن ان کی وجہ شہرت فلموں سےزیادہ بھارتی ریاست کرناٹک کے سابق وزیراعلی کے ساتھ اپنے افیئر کی وجہ سے رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب مشہور اداکارہ رادھیکا کے ساتھ سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی خفیہ محبت کی خبریں منظرعام پرآئیں تو …

Read More »

اداکارہ اشنا شاہ کس بیماری میں مبتلا ہیں؟ حیران کن انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی خوبرو ادا کارہ اشنا شاہ نے اپنی ذہنی بیماری سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جوکبھی مذاق ہوا کرتا تھا آج وہ تلخ حقیقت بن چکا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اشناشاہ نے اپنی اس بیماری کی خبر انسٹاگرام پر اپنے آفیشیل اکاونٹ پر شیئرکی۔انہوں نے اپنی اس پوسٹ …

Read More »