شوبز

شاہ رخ خان کے بیٹے کا پراسرار لڑکی کے ساتھ رقص، ڈیٹنگ کی افواہیں سرگرم، مداح بے تاب

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا زیر گردش ہیں جس میں وہ اپنی ممکنہ گرل فرینڈ کے ساتھ دکھائی دیے۔آریان خان کے مداح یہ راز جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ ان کی گرل فرینڈ آخر کون ہیں اور کہاں سے تعلق رکھتی ہیں۔ آج نیوز کے …

Read More »

سینیئر اداکار شتروگھن سنہا فیملی کے اندرونی معاملات میڈیا پر لانے پر برہم ہو گئے

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے ان کی فیملی کے اندرونی معاملات کو میڈیا پر لانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری فیملی بھی عام بھارتی خاندان کی طرح ہے جس طرح ہر فیملی کے درمیان اختلافات پیدا ہوجاتے …

Read More »

سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ خان کو اپنی بیٹی کو کھانا کھانے کا سلیقہ سیکھانے کا مشورہ مل گیا۔ سارہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی عالیانہ فلک کی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہیں چیری کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ عالیانہ نے چیریز کو ناصرف اپنے کپڑوں اور چہرے پر لگایا …

Read More »

امبانی کی سنگیت میں کترینہ کیف کے نہ آنے کی وجہ وکی کوشل نے بتادی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں اپنی اہلیہ کترینہ کیف کی غیر موجودگی سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔ بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات زورو شور سے جاری ہیں اور فیملی …

Read More »

ہانیہ عامر سے تعلقات کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ بول پڑے

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے ساتھ اپنی گہری دوستی سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ بادشاہ نے حال ہی میں ہارون رشید کے پوڈکاسٹ میں ورچوئل شرکت کی جہاں اُنہوں نے پہلی بار پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں بھی گفتگو کی۔پوڈکاسٹ کے میزبان …

Read More »

سوناکشی سنہا نے شادی کے فوری بعد حاملہ ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(پاکستان امیج)حال ہی میں اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا سوشل میڈیا پر اپنے حمل کی خبروں پر حیرت زدہ رہ گئیں ہیں اور انہوں نے خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر …

Read More »

خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی، ماہِ نور حیدر

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے کہا ہے کہ اُنہیں صرف 16 سال کی عُمر میں زندگی کی حقیقت معلوم ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ماہِ نور حیدر نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ ماہ نور حیدر نے …

Read More »

اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچے

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ڈانس کرکے پُرانی یادیں تازہ کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب منعقد …

Read More »

حنا الطاف بالآخر آغا علی سے علیحدگی کی افواہوں پر بول پڑیں

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل حنا الطاف نے اپنے شوہر، اداکار، گلوکار و ماڈل آغا علی سے علیحدگی سے متعلق افواہوں پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ حنا الطاف اور آغا علی نے کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے بعد مئی 2020ء میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سادگی سے نکاح کر …

Read More »

شادی سے قبل حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوناکشی سنہا پھٹ پڑیں

ممبئی (پاکستان امیج) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا رواں گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خبروں اور گھر والوں کی ناراضگی کی افواہ سے متعلق چرچہ میں تھیں تاہم اب ان کے حاملہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ اداکارہ سے متعلق افواہ وائرل تھی تھی، بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق اداکارہ شادی کے فورا …

Read More »