شوبز

جھانوی کپور ہسپتال سے ڈسچارج‘ گھر منتقل ہوگئیں

ممبئی (پاکستان امیج)فوڈ پوائزننگ کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور کو ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھانوی کپور کو رواں ہفتے شدید فوڈ پوائزننگ کے بعد ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، وہ اب بہتر محسوس کررہی ہیں اور ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئی ہیں۔اداکارہ کے والد بونی کپور …

Read More »

محبت کیلئے وظیفہ مانگنے پر فضاعلی نے لڑکی کی کلاس لے لی

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی نے اپنے مارننگ شو میں فون کرکے لڑکے سے محبت سے متعلق سوال پوچھنے والی لڑکی پر برہم ‘ لڑکی کو کھری کھری سنا دیں۔ مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فضا علی کو اپنے مارننگ شو میں ایک لڑکی کی فون کال موصول ہوتی ہے جو ان …

Read More »

ریچا چڈھا اور ان کے شوہر علی فضل نے نومولود بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا اور ان کے شوہر علی فضل نے نومولود بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق والدین نے تصویر کے ساتھ پیغام لکھا ہے کہ ہماری بیٹی ہمیں بہت مصروف رکھ رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریچا چڈھا اور علی فضل کی سال 2020ء میں شادی ہوئی تھی، جوڑے کے …

Read More »

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے شوہر اور اداکار ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں، اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں بھی الگ الگ انٹری دیتے ہوئے …

Read More »

پائل نے ارمان ملک کو طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا،تازہ وی لاگ میں انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج )بگ باس او ٹی ٹی سے خارج ہونے کے بعد پائل نے ارمان ملک کو طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پائل ملک نے اپنے تازہ ولاگ میں شیئرکیا کہ اپنے خاندان کو ملنے والی نفرت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ پائل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک یہ نفرت مجھ تک تھی تو ٹھیک …

Read More »

اداکارہ جگن کاظمی نے اپنے سابق شوہر سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(پاکستان امیج ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران جگن کاظم نے گھریلو تشدد کے بارے میں بات کی، اس موقع پر اُنہوں نے اپنے تلخ ماضی کو …

Read More »

ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا سے پہلی ملاقات کی کہانی شیئر کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر اداکار ظہیر اقبال کی لو اسٹوری کہاں سے شروع ہوئی، ظہیر خان نےایک انٹرویو میں بتادیا۔ آج نیوز کے مطابق ان کی پیار کی کہانی بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے گھر سے شروع ہوئی۔ یہ محبت پہلی نظر والی محبت نہیں تھی، بلکہ گھنٹوں کی بات چیت …

Read More »

عفت عمر کی بیٹی کی منگنی ہوگئی

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ عفت عمراپنی زندگی میں ایک نئے باب میں داخل ہو رہی ہے، کیونکہ اب وہ باقاعدہ طور پر ساس بننے جارہی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق عفت عمر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شائع کی ہے، جس میں انہوں نےاپنی بیٹی کی منگنی کی خبرمداحوں کو دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا …

Read More »

مہوش حیات نے خواتین سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار کردیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے خواتین سے متعلق نیا پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی سوچ کا اظہار کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 36 سالہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں جہاں وہ اپنی تصاویر، نجی زندگی اور کام کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔اس مرتبہ مہوش حیات نے …

Read More »

فواد خان نے بالی ووڈ فلموں میں واپسی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان سمیت سرحد پار بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے معروف اداکار فواد خان نے بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی واپسی کی خبروں پر لب کُشائی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فواد خان اپنی نئی آنے والی سیریز ‘برزخ’ کے ذریعے ایک بار پھر بھارتی مداحوں کے دلوں پر راج کرنے کے لیے تیار ہیں، یہ …

Read More »