جھانوی کپور ہسپتال سے ڈسچارج‘ گھر منتقل ہوگئیں

ممبئی (پاکستان امیج)فوڈ پوائزننگ کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور کو ڈسچارج کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جھانوی کپور کو رواں ہفتے شدید فوڈ پوائزننگ کے بعد ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، وہ اب بہتر محسوس کررہی ہیں اور ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئی ہیں۔اداکارہ کے والد بونی کپور نے تصدیق کی کہ جھانوی کپور کو ڈسچارج کردیا گیا ہے اور اب وہ اچھا محسوس کر رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق جھانوی کپور جلد اپنی نئی فلم الجھ کی تشہیری مہم شروع کریں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *