ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن ایک بار پھرمشہور شو’ کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیٹ پر نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘ کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح امیتابھ بچن ہی کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ …
Read More »شوبز
طلاق کی افواہیں، نئی تصویر سامنے آنے پر ابھیشیک اور ایشوریا کے مداح خوش ہوگئے
ممبئی(پاکستان امیج )بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی نئی گاڑی کے نمبر نے اداکار جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہش مند مداحوں کو اطمینان بخشا ہے کیوں کہ بتایا جارہا ہے کہ ابھیشیک کی نئی گاڑی کا نمبر ان کی اہلیہ کا پسندیدہ نمبر ہے۔ سوشل میڈیا پر پاپارازی یوگن شاہ کے اکاونٹ سے ابھیشیک کی نئی کار میں …
Read More »پاکستانی اداکارہ ’ ریشم‘ کا حقیقی نام کیا ہے ؟ دہائیوں بعد اصل نام سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج) ماضی میں لالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ ریشم نے کئی دہائیوں بعد انکشاف کیا ہے کہ اُن کا اصل نام ریشم نہیں ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ریشم نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر …
Read More »اداکارہ مشی خان نے خلیل الرحمان قمر کو خوفناک واقعہ کے بعد مشورہ دیدیا
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ مشی خان نے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان کو واردات کے بعد مختلف پوڈکاسٹ میں انٹرویو دینے کے بجائے آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ویڈیو پیغام میں مشی خان نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ خلیل الرحمان قمر کو کیوں ایسا خیال آیا کہ جان نہ پہچان …
Read More »پرینیتی چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو پریشان کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ پرینیتی چوپڑا نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شئیر کی جس کے ساتھ موجود تحریر نے مداحوں کی توجہ حاصل کی۔ پرینیتی نے لکھا کہ اس مہینے میں نے کچھ توقف کیا …
Read More »سلمان خان کی زندگی میں ایک اور لڑکی آ گئی، بھارتی میڈیا میں ہنگامہ برپا
ممبئی (پاکستان امیج) معروف بھارتی اداکار سلمان خان جہاں حال ہی میں اپنے اوپر ہونے والے حملے کے حوالے سے توجہ حاصل کر رہے تھے وہیں اب ان کی مبینہ گرل فرینڈ سے متعلق بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سلمان خان کی زندگی میں اب ایک لڑکی نے …
Read More »اداکارہ ساہ علی خان دوران سفر جہاز میں ایئر ہوسٹس پر برس پڑیں ، لیکن کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی
ممبئی (پاکستان امیج) معروف بھارتی اداکارہ سارہ علی خان ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں ہیں، اس کی بڑی وجہ ان کی ویڈیو ہے، جس میں اداکارہ کا ناروا سلوک سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سارہ علی خان کی ایک ویڈیو نے سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، جس …
Read More »سلمان خان پہلی بار لارنس بشنوئی گینگ بارے کھل کر بول پڑے
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے پولیس کو بتایا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ لارنس بشنوئی گینگ نے رواں سال اپریل میں ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی تھی جس کا مقصد انہیں اور ان کے اہل خانہ کو قتل کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کا بیان ممبئی پولیس کی …
Read More »خلیل الرحمان قمر واقعے پر رابی پیرزادہ کا دلچسپ ردعمل آگیا
لاہور (پاکستان امیج) سوشل میڈیا انفلوئنسر اور سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا گرفتار ملزمہ آمنہ عروج پروفیشنل مجرمہ نہیں ہے اور اگر وہ پیشہ ور ہوتی تو خلیل …
Read More »’میں ترستا تھا لیکن اب بڑا ہوکر اسے کھارہا ہوں‘ یاسر نواز نے بھی مومل شیخ کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز اداکارہ مومل شیخ کی وائرل ویڈیو کلپ پر جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ان کا تمسخر اڑایا وہیں اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے بھی ویڈیو بنا کر اداکارہ کو ٹرول کردیا۔ آج نیوز کے مطابق مومل شیخ ایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے ایک مہنگی چاکلیٹ نہ کھانے پر افسوس کا اظہار کرتی …
Read More »
Pakistan Image