عفت عمر کی بیٹی کی منگنی ہوگئی

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ عفت عمراپنی زندگی میں ایک نئے باب میں داخل ہو رہی ہے، کیونکہ اب وہ باقاعدہ طور پر ساس بننے جارہی ہیں۔

آج نیوز کے مطابق عفت عمر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شائع کی ہے، جس میں انہوں نےاپنی بیٹی کی منگنی کی خبرمداحوں کو دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔انسٹاگرام پر عفت عمر کی جانب سے شیئر کی گئی منگنی کی تصاویرمیں عفت عمر بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iffat Umar (@iffatomarofficial)

دلہن نے مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ دولہا اور دلہن اور ان کے والدین اس نئے رشتے پر بے انتہا پر جوش دکھائی دے رہے ہیں۔

عفت عمر کے داماد غیر ملکی دکھائی دے رہے ہیں ،تاہم انہوں نےاپنے ہونے والے داماد کی تفصیلات ابھی شیئر نہیں کی ہیں ۔ انہوں نے اپنا کمنٹس سیکشن بھی بند کر دیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *