ریچا چڈھا اور ان کے شوہر علی فضل نے نومولود بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا اور ان کے شوہر علی فضل نے نومولود بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق والدین نے تصویر کے ساتھ پیغام لکھا ہے کہ ہماری بیٹی ہمیں بہت مصروف رکھ رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریچا چڈھا اور علی فضل کی سال 2020ء میں شادی ہوئی تھی، جوڑے کے ہاں 16 جولائی کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

ریچا چڈھا اور علی فضل نے بیٹی کی پیدائش پر اپنے مشترکہ بیان میں کہا تھا کہ ہم دونوں کے خاندان بہت خوش ہیں، ہم نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کے مشکور ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *