لاہور (پاکستان امیج) ٹی وی میزبان و اداکارہ عائشہ جہانزیب کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کی موکلہ کو رقم کی واپسی کے مطالبے پر شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا اور وہ پہلے بھی اہلیہ پر تشدد کرتے رہے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق عائشہ جہانزیب کے وکیل نے ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ …
Read More »شوبز
درفشاں سلیم کی چُھپ کر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مداح برہم ہوگئے
لندن (پا کستان امیج) ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ اور ‘خئی’ سے شہرت کی بُلندیوں پر پہنچنے والی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی چُھپ کر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھ کر مداح سیخ پا ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان دنوں درفشاں سلیم لندن میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ معیاری …
Read More »بھارتی اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی داہیا یورپ میں لٹ گئیں، مدد کی اپیل کردی
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی داہیا اور ان کے شوہر و اداکار وویک داہیا یورپ میں لٹ گئے، حکومت سے وطن واپسی میں مدد کی اپیل کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیویانکا ترپاٹھی داہیا اور وویک داہیا اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منانے کے لیے گزشتہ دنوں یورپ گئے تھے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …
Read More »مجھے شادی کرنی نہیں چاہیے تھی لیکن اگر کرلی تھی تو نبھانی چاہیے تھی، حبا علی خان
کراچی (پاکستان امیج)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا علی خان کا کہنا ہے کہ میں یہ سوچتی تھی کہ مجھے شادی کرنی نہیں چاہیے تھی اور اگر کرلی تھی تو پھر نبھانی چاہیے تھی۔ اداکارہ حبا علی خان نے نجی فیشن میگزین کو انٹرویو دیا اور اس دوران نجی زندگی اور شوبز کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔انہوں …
Read More »ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ایڈیل انگلینڈ کی پنالٹی کک کے دوران جذباتی ہوگئیں
ڈورٹمنڈ(پاکستان امیج) یورو کپ سیمی فائنل میں ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ایڈیل انگلینڈ کی پنالٹی کک کے دوران جذباتی ہوگئیں اور لوگوں کو خاموش کرواتی نظر آئیں۔ انگلینڈ اور سپین کے درمیان یورو کپ 2024 کا سیمی فائنل کافی سنسنی خیز تھا اور آخری لمحات میں انگلش پلیئر اولی ویٹکنز نے اپنی ٹیم کے لیے دوسرا گول کرکے بازی …
Read More »کترینہ کی اننت امبانی کی شادی میں انٹری، کیا حاملہ ہونے کی قیاس آرائیں دم توڑ گئیں؟
ممبئی (پاکستان امیج) اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں جہاں مختلف بالی ووڈ اداکاروں کی آمد ہوئی وہیں بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی گرینڈ ویڈنگ پر انٹری نے ایونٹ میں چار چاند لگا دیے۔ آج نیوز کے مطابق اننت رادھیکا کی شادی کی تقریب جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی ہے جہاں مقبول بھارتی …
Read More »جدہ سیزن 26 جولائی سے شروع، تیاریاں مکمل
جدہ (پاکستان امیج) “جدہ سیزن” سعودی اور یہاں موجود غیرملکی کمیونٹی اور انکے اہل خانہ اور بچوں کیلئے شاندار ثقافتی جشن کی ابتداء 26جولائی سے ہوگی جسکی تمام تر تیاریاں کرلی گئی ہیں، جدہ سیزن میں آنے والے سعودی عرب، ہندوستان، پاکستان، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، سری لنکا، فلپائن اور نیپال سے موسیقی، فن کار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔ ہندوستان …
Read More »’’ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ ۔ ۔ ۔‘‘ فلم سٹار ریشم بھی بول پڑیں
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ریشم سے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں سوال کیا …
Read More »سُپر ہٹ فلم ‘میں ہوں نا’ کی جوڑی امریتا راؤ اور زید خان 20 سال بعد ایک ساتھ
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘میں ہوں نا’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی جوڑی اداکار زید خان اور اداکارہ امریتا راؤ کو 20 سال بعد ایک ساتھ دیکھ کر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیجز پر امریتا راؤ اور زید خان کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اس جوڑی …
Read More »سنیل شیٹی کا انسانی سمگلنگ کی شکار سیکڑوں لڑکیاں ریسکیو کرنے کا انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والی لڑکیوں کو ریسکیو کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹریو میں اداکار سنیل شیٹی نے انسانی سمگلنگ کے آپریشن کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ انہوں نے 400 لڑکیوں کو ریسکیو کیا ہے۔اداکار نے کہا کہ وہ اور ان …
Read More »
Pakistan Image