شوبز

جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، ہسپتال منتقل

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سٹار اداکارہ جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کے والد بونی کپور نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ جھانوی کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چنائے سے ممبئی واپسی کے بعد اداکارہ کے پیٹ میں انفیکشن ہوگیا تھا، طبیعت …

Read More »

’شبھمن گل بہت کیوٹ ہیں اور ۔ ۔ ۔‘ کرکٹر سے شادی کی خبروں پر بھارتی اداکارہ ردھیما پنڈت کا ردعمل آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ردھیما پنڈت نے ایک بار کرکٹر شبھمن گل سے شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو کے دوران ردھیما پنڈت سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اور شبھمن گل رواں سال شادی کرنے والے ہیں؟ جس پر اداکارہ نے کہا کہ …

Read More »

غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پر اداکارہ عروشی روٹیلا کا رد عمل سامنے آ گیا

ممبئی(پاکستان امیج ) نازیبا ویڈیو لیک کے بعد بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی اپنے مینیجر کے ساتھ آڈیو کال بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کال ریکارڈنگ میں سنا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ویڈیو لیک ہونے پر شدید غصے کا اظہار کررہی ہیں۔اس موقع پر مینیجر اروشی روٹیلا کو یقین دلاتے ہیں کہ …

Read More »

ایشوریا اور ابھیشیک میں طلاق؟ ابھیشیک بچن کی سوشل میڈیا پر عجیب حرکت نے ہنگامہ برپا کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں کیونکہ اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں الگ …

Read More »

سوشل میڈیا صارفین اداکارہ اروشی روٹیلا کی غیر اخلاقی ویڈیو پر آگ بگولہ ہو گئے

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ اروشی روٹیلا کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہوئی جس میں اداکارہ کے انتہائی بے باک انداز پر مداح اور سوشل میڈیا فینز آگ …

Read More »

میری طرح ہر کوئی بڑھاپے کے خوف کا شکار ہے: فواد خان

کراچی (پاکستان امیج )اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ ہر کوئی بڑھتی عمر کے خوف کا شکار رہتا ہے جو ایک عام سا خدشہ ہے۔ معروف اداکار فواد خان زندگی کی 43 بہاریں دیکھنے کے باوجود ملکی و غیر ملکی انڈسٹریز میں سلیبرٹی کرش کے طور پر جانے جاتے ہیں، وہ اپنے ل±کس اور ایکٹنگ کے تجربے سے مداحوں …

Read More »

حنا خان نے کیموتھراپی کے بعد پہلی شوٹنگ کی ویڈیو شئیر کردی

ممبئی(پاکستان امیج) کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے کیمو تھراپی کے بعد اپنی پہلی شوٹنگ کی ویڈیو شئیر کردی۔ حنا خان نے ویڈیو میں کہا کہ کیمو تھراپی کے پہلے سیشن کے بعد یہ میری پہلی شوٹنگ ہے۔ میں نروس ہوں اوراپنے ٹانکوں کے نشان چھپانے کی کوشش کررہی ہوں۔ حنا خان نے مزید کہا کہ میں کیموتھراپی …

Read More »

کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی خبروں پر شوہر وکی کوشل نے رد عمل جاری کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر شوہر اور اداکار وکی کوشل کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل 9 دسمبر 2021 کو راجستھان میں ایک شاہانہ تقریب کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ۔شادی کے کچھ عرصے بعد ہی اداکارہ کے حاملہ ہونے کے …

Read More »

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ڈانس میں بورس جونسن کی انٹری

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی ویڈیو میں برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جونسن کی انٹری نے سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔ 12 جولائی کو ممبئی میں منعقد ہونے والی اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور ہر گزرتے …

Read More »

امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ فلموں کی ماضی کی مقبول ترین جوڑی سلمان خان اور ایشوریا رائے کو طویل عرصے بعد ایک ساتھ کر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے۔ 12 جولائی کو ممبئی میں امیر ترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں بالی ووڈ اسٹارز سمیت دُنیا بھر کی …

Read More »