ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ٹیلی ویڑن انڈسٹری کے مقبول ڈرامہ سیریل ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے اداکار محسن خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 31 سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کو میں دیے گئے ایک انٹرویو میں محسن خان نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 …
Read More »شوبز
حافظ قرآن ہوں، اسی لئے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خان
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 9 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کرلیا تھا۔ اداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ’میں حافظ قرآن ہوں ،7 سال کی عمر میں والدین کی خواہش پر حفظ شروع کیا تھا …
Read More »کیاپاکستانی اداکارہ سجل معروف بھارتی اداکار پربھاس کے ساتھ فلم کرینگی؟ ڈائریکٹر نے بتادیا
ممبئی (پاکستان امیج)پاکستانی کی شہرہ آفاق اداکارہ سجل علی سے متعلق بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا تھا کہ وہ تیلگو فلم سٹار اور بھارت کے مشہور ڈائریکٹر پربھاس کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی جس حوالے سے ڈائریکٹر نے ردعمل دیا ہے۔ یہ دعویٰ فلم فیئر کی جانب سے نئی بننے والی فلم ‘فوجی’ کے قریبی ذرائع کے حوالے …
Read More »پاکستان میں کروڑوں لڑکے لڑکیوں کی زیادہ ڈیمانڈز کی وجہ سے کنوارے ہیں: قدسیہ علی
کراچی (پاکستان امیج )پاکستانی اداکارہ قدسیہ علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں کیوں کہ لڑکیوں کی ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ اداکارہ قدسیہ علی کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں میزبان سے لڑکیوں کی شادی کیلئے رکھی جانے والی ڈیمانڈز پر بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ …
Read More »فیروز خان نے اہلیہ کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر کر دی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ہمراہ سوشل میڈیا پر رومانوی ویڈیو شیئر کر دی ہے جسے فینز کی جانب سے سراہا جا رہا ہے ۔ فیروز خان کی اسٹوری میں نوبیاہتا جوڑے کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔اسٹوری میں فیروز خان کی اہلیہ نے اپنی محبت کا اظہار …
Read More »علی رحمن خان اور نصرت ہدایت اللہ کے درمیان رومانوی تعلق کے چرچے
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکار، علی رحمن خان اور فٹنس ماہر نصرت ہدایت اللہ کے درمیان رومانوی تعلق کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔فیشن انڈسٹری میں مقبول شخصیت نصرت ہدایت اللہ نے حال ہی میں اداکار علی رحمن خان کے ساتھ تصویریں شیئر کی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہیں۔ یہ تصویریں سوشل میڈیا …
Read More »سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کیلئے پیش،کتنی رقم ڈیمانڈ کی؟جانیے
ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔ ایک رئیل اسٹیٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گھر کی ویڈیو اور قیمت شیئر کی گئی جس میں اپارٹمنٹ کو باندرہ میں سمندر کے سامنے واقع ایک شاندار فلیٹ کے طور پر بیان کیا گیا۔4200 مربع فٹ کا اپارٹمنٹ مکمل طور پر تیار ہونے کے ساتھ جدید سہولیات سے …
Read More »‘کاش مجھے قتل کی اجازت ہوتی’،اداکارہ زارا نور خاتون کو ہراساں کرنیوالے پر پھٹ پڑیں
کراچی (پاکستان امیج )پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس حال ہی میں کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں باحجاب خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پھٹ پڑیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام کی سٹوری پر واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ‘موٹرسائیکل پر بٹھا کر ہراساں کرنے والوں کی ایک اور نسل کو …
Read More »نور بخاری نے زندگی میں تبدیلی اور روحانی سفر بارے بتادیا،آپ بھی جانیں
لاہور (پاکستان امیج )سابقہ اداکارہ نور بخاری نے زندگی میں آنے والی تبدیلی اور روحانی سفر کے حوالے سے کہا کہ ایک چیز نے میرا دل توڑ دیا تھا اور میں نے اللہ سے جڑنے کا فیصلہ کیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے روحانی سفر اور مذہب سے جڑنے کے حوالے …
Read More »شاہ رخ خان نے پٹھان کی کامیابی پر جان ابراہم کو کیا تحفہ دیا؟
ممبئی (پاکستان امیج) فلم پٹھان کی کامیابی پر شاہ رخ خان کی جانب سے جان ابراہم کو دئیے گئے تحفے کی تفصیل سامنے آگئی۔ بالی ووڈ کے اداکار جان ابراہم نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میگا اسٹار شاہ رخ خان نے فلم ‘ پٹھان’ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد انہیں قیمتی بائیک تحفے میں دی۔ جان ابراہم نے …
Read More »
Pakistan Image