کراچی(پاکستان امیج)اداکار نبیل ظفر کا کہنا ہے کہ سابق گلوکار جنید جمشید نے انہیں کامیابی کیلئے ٹیم کو جوڑ کر رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اداکار نبیل ظفر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے مشہور ڈرامے بلبلے سمیت ڈرامہ انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو …
Read More »شوبز
شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن دل نہیں مان رہا ، انعم تنویر
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ انعم تنویر کا کہنا ہے کہ شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن دل نہیں مان رہا اور ڈر لگ رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن دل نہیں مان رہا پتہ نہیں کیوں، ڈر لگ رہا ہے شوبز میں اتنی طلاقیں ہورہی ہیں تو سوچ رہی ہوں کہ پتا …
Read More »اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خان
کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک اسلامک ملک ہے اور یہاں چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے …
Read More »‘میں مزہ چکھ چکی ہوں’، اداکارہ مدیحہ امام نے بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دیدیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے آج کل کے لڑکے لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں، اداکارہ کے شوہر کا تعلق بھارتی ریاست اروناچل پردیش سے ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق …
Read More »ودیا بالن رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گرگئیں
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ممبئی میں ایک تقریب کے دوران مشہور گانے ’’آمی جے تومار‘‘ پر رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گرگئیں۔ ودیا بالن سٹیج پر ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اپنی نئی فلم ’’بھول بھلیاں 3‘‘ کے گانے ’’آمی جے تومار‘‘ پر رقص کررہی تھیں کہ اچانک لڑکھڑا کر گرگئیں۔اداکارہ نے نہایت خوبصورتی سے خود کو …
Read More »سوشانت سنگھ خودکشی کیس، بھارتی سپریم کورٹ نے ریا چکروتی کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔ ریا چکرورتی سے متعلق سپریم کورٹ آف انڈیا نے سی بی آئی کے لک آؤٹ سرکلر کو کالعدم قرار دے دیا ہے دیتے ہوئے اداکارہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ بھارتی …
Read More »اداکارہ علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر بولڈ ویڈیو وائرل
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر انتہائی بولڈ انداز میں ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک انگریزی گانے پر کیمرے کے انتہائی قریب رقص کرتی دکھائی دیتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ ہیں جنہیں فالوورز کی ایک بڑی تعداد پسند …
Read More »انسٹا پر 14 ملین فالورز رکھنے والی ایشوریا کس ایک شخصیت کو فالو کرتی ہیں؟
ممبئی(پاکستان امیج )بالی وڈ سپر سٹار ایشوریا رائے انسٹا گرام پر زیادہ ایکٹو نظر نہیں آتیں لیکن اس کے باوجود ان کے انسٹا پرفالورز کی تعداد 14 ملین سے زائد ہے۔ ایشوریا نے جب انسٹاگرام جوائن کیا تو چند ہی گھنٹوں میں ان کے فالورز کی تعداد لاکھوں ہوگئی تھی، آج بھی ایشوریا انسٹا پر روزانہ پوسٹ نہیں کرتیں لیکن …
Read More »شاہ رخ کی بدتمیزیوں پر ان کی اہلیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ سپر سٹار نے خود بتادیا
ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ اور ان کی اہلیہ گوری خان آج اپنی شادی کی 33 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ ان 33سالوں کے دوران جہاں شاہ رخ نے ایک عام اداکار سے سپر سٹار بننے تک کا سفر طے کیا وہیں بالی وڈ کنگ کی ذاتی زندگی میں کئی اتار چڑھاو¿ دیکھنے میں آئے جن کا اعتراف …
Read More »ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ ریشماں کے مشہور کلاسیکل گیت ’’اکھیاں دے کول‘‘ کے نئے بھارتی ورژن پر اداکار عدنان صدیقی کا ردعمل سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عدنان صدیقی نے بھارتی اداکارہ کریتی سینن کی نئی نیٹ فلیکس فلم ’’دو پتی‘‘ کے لیے ریشماں کے گانے کی چوری اور ریپ بنانے پر تنقید …
Read More »
Pakistan Image