کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکار، علی رحمن خان اور فٹنس ماہر نصرت ہدایت اللہ کے درمیان رومانوی تعلق کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔فیشن انڈسٹری میں مقبول شخصیت نصرت ہدایت اللہ نے حال ہی میں اداکار علی رحمن خان کے ساتھ تصویریں شیئر کی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہیں۔
یہ تصویریں سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جن سے متعلق متعدد پیجز کا دعوی ہے کہ علی رحمن خان اور فٹنس ماہر نصرت شوبز انڈسٹری کا نیا جوڑا ہے۔ علی رحمن نے اس پوسٹ پر نصرت کے لیے سرخ دل کے ایموجی بنا کر محبت کا اظہار کیا ہے جبکہ نصرت نے بھی اس محبت کا جواب سرخ دل
View this post on Instagram
بنا کر دیا ہے۔
Pakistan Image