شوبز

کیا ربیکا خان اورحسین ترین کا بریک اپ ہوگیا ؟

کراچی(پاکستان امیج)خوبصورت ڈیجیٹل تخلیق کار اور پاکستان کی صف اول ٹک ٹاکر ربیکا خان کی نئی بریک اپ ریل نے ربیکا اورحسین کے درمیان تعلقات کے کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ ربیکا خان نے انسٹاگرام پر ایک بریک اپ ریل پوسٹ کی ہے ۔ ریل میں انہوں نے محبت میں ڈوبے دو لوگوں کے سفر کو دکھایا اور بریک …

Read More »

ورون دھون پسند تھے، ایک بار پرپوز بھی کرچکی ہوں؛ شردھا کپور

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بچپن میں اداکار ورون دھون پسند تھے اور وہ اُنہیں ایک بار پرپوز بھی کرچکی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان دنوں شردھا کپور اپنی نئی فلم ‘استری 2′ کی وجہ سے باکس آفس پر راج کررہی ہیں، یہ فلم 15 اگست کو ریلیز …

Read More »

بھارت میں خواتین کیساتھ بڑھتی درندگی‘ محسن عباس حیدر نے دنیا بھر کی خواتین سے معافی مانگ لی

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے بھی پڑوسی ملک بھارت میں پیش آنے والے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔محسن عباس حیدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کی گئی پوسٹ میں کہا کہ کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے دردناک واقعے پر میں …

Read More »

میرے الفاظ کا وہ مطلب ہرگز نہیں تھا‘ نازش جہانگیر نے درفشاں سے متعلق بیان کی وضاحت دیدی

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ نازش جہانگیر نے ساتھی اداکارہ درفشاں سلیم سے متعلق بیان پر وضاحت دے دی۔ ماضی کے ایک انٹرویو میں نازش جہانگیر اداکارہ درفشاں سلیم کی وجہ شہرت کے سوال کا جواب دے کر موضوع بحث بن گئی تھیں۔انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے اداکارہ نازش جہانگیر سے سوال کیا کہ وہ کون سی اداکارہ ہیں …

Read More »

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ کی وہ خواہش جو کبھی پوری نہ ہو سکی ، بھارتی ہدایت کار کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے قریبی دوست اور کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے اداکار کی ادھوری خواہش کے بارے میں بتا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی مقبول فلموں ‘بجرنگی بھائی جان’، ‘راک اسٹار’، ‘دنگل’، اور ‘جوان’ کے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں سشانت سنگھ راجپوت …

Read More »

نادیہ خان نے فہد مصطفیٰ کی فٹنس دیکھ کر انہیں دلچسپ مشورہ دے دیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف ٹی وی میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے اداکار فہد مصطفیٰ کی شاندار اداکاری اور فٹنس دیکھ کر انہیں اہم مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کے نئے ڈرامہ سیریل” کبھی میں، کبھی تم” کے بارے میں بات کی۔ نادیہ نے کہا …

Read More »

’مجھے منی سکرٹ میں بٹھا کر رکھتا‘ تنوشری دتہ نے وویک اگنی ہوتری کے ساتھ اپنا دردناک تجربہ شیئر کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے متنازع فلم کشمیر فائلز کے ہدایت کار وویک اگنی ہوتری کے ساتھ کام کا دردناک تجربہ شیئر کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں تنوشری دتہ نے انکشاف کیا کہ ہدایتکار چاہتے تھے کہ میں سیٹ پر چھوٹے کپڑے پہنوں، جس کی تکمیل کے بعد بھی وویک اگنی ہوتری نے مجھے …

Read More »

حنا الطاف اور آغا علی کی طلاق کی تصدیق کرنے والی مدیحہ نقوی نے یوٹرن لے لیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف نیوز اینکر اور مارننگ شو ہوسٹ مدیحہ نقوی نے آغا علی اور حنا الطاف کی طلاق کی تصدیق کرنے کے بعد یوٹرن لے لیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں مارننگ شو ہوسٹ مدیحہ نقوی نے حنا الطاف اور آغا علی سے …

Read More »

صبا قمر کی طبیعت ناساز، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے طبیعت ناسازی کے باعث مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔ دنیا نیوز کے مطابق اداکارہ صبا قمر کا شمار پاکستان کی اے لسٹ کی حسیناؤں میں کیا جاتا ہے، جاندار اداکاری اور بہترین فیشن سینس کی وجہ سے اداکارہ کو خوب پسند کیا جاتا ہے۔حال ہی میں صبا …

Read More »

پریتی زنٹا اپنی ہی فرنچائز کے شریک مالک کیخلاف عدالت پہنچ گئیں، درخواست سماعت کیلئے مقرر

ممبئی (پاکستان امیج) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا عدالت پہنچ گئیں، چندی گڑھ ہائی کورٹ نے پریتی زنٹا کی درخواست پر کیس کی سماعت 20 اگست 2024 کو مقرر کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ و انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز پنجاب کنگز …

Read More »