کراچی (پاکستان امیج) طویل عرصے کے انتظار کے بعد اداکار عفان وحید اور آمنہ الیاس کی رومانوی کامیڈی فلم ’مستانی‘ آج ملک بھر میں ریلیز کی جارہی ہے، اداکارہ آمنہ الیاس نے فلم کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی منفرد ہے انہوں نے ایک چنچل لڑکی کا کردار ادا کیا ہے ۔ پاکستان اور بھارت میں خواتین پر تشدد، …
Read More »شوبز
بھارتی اداکارہ کا سڑک پر موٹر سائیکل سوار شخص پر حملے کا الزام، جب پولیس پہنچی تو وہ شخص کون تھا؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج )بھارت کی بنگالی اداکارہ پائل مکھرجی کی گاڑی اور بائیک کے درمیان روڈ حادثے کے بعد بائیکر نے مبینہ طور پر اداکارہ پر حملہ کر دیا اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگالی اداکارہ پائل مکھرجی کی گاڑی کلکلتہ کے ساؤدرن ایونیو پر بائیک سے ٹکرائی، حادثے کے فوری بعد اداکارہ نے فیس …
Read More »لگتا تھا شاہی خاندان کا حصہ ہوں، لیڈی ڈیانا بننا چاہتی تھی، حریم فاروق
کراچی(پاکستان امیج)حال ہی میں ریلیز ہونے والے ڈرامے بسمل میں منفی کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں انہیں احساس ہوتا تھا کہ وہ شاہی خاندان کا حصہ ہیں اور وہ ہر وقت لیڈی ڈیانا کی طرح شہزادی بننے کے خواب دیکھتی تھیں۔ حریم فاروق نے ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت …
Read More »شردھا کپور نے تینوں خانز کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ فلم ”استری 2“ کی کامیاب اداکارہ شردھا کپور نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے تقریباً ایک دہائی سے فلموں میں کام کرنے کے باوجود بالی ووڈ کے تین خانوں شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کے ساتھ کبھی کوئی فلم کیوں نہیں کی۔ ایک پوڈ کاسٹ میں شردھا نے …
Read More »صبا قمر ڈیزائنرز کے مہنگے ترین ملبوسات کیوں نہیں پہنتیں؟ وجہ سامنے آگئی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ صبا قمر نے ڈیزائنرز کے مہنگے کپڑے نہ پہننے کی وجہ بتا دی۔ ماضی میں صبا قمر نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنی خراب عادت کے بارے میں بتایا تھا۔اداکارہ …
Read More »سلمان خان کی والدہ کا دوسری ماں ہیلن سے کیسا سلوک تھا؟ ارباز خان نے سچ سچ بتادیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ میں ان دنوں جاوید اختراورسلیم خان کی دستاویزی سیریز“اینگری ینگ مین“ کے کافی چرچے ہیں۔ اس سیریز کے ذریعے دونوں مصنفین کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی کے کئی مخفی پہلو سامنے آئے ہیں۔ سیریز کی تیسری قسط سلیم خان کی دوسری شادی پر منحصر ہے، جس میں یہ بتا یا گیا ہے کہ انیوں …
Read More »عائشہ ٹاکیہ کی نئی تصویر پر تنقید، اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے میگاسٹار سلمان خان کی فلم ‘وانٹڈ’ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا۔ شادی کے بعد سے فلمی دُنیا سے دور رہنے والی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ ساڑھی میں …
Read More »اداکارہ مریم نور ماں بن گئیں
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ مریم نور نے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کیلئے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے ‘پریگنینسی فوٹو شوٹ’ کی تصاویر پوسٹ کیں۔مذکورہ تصاویر میں مریم نور بڑے ہی خوشگوار موڈ میں گارڈن میں بیٹھی ہیں، اداکارہ نے پوسٹ میں اپنے …
Read More »ماہرہ خان اپنی اصل عُمر کے مطابق بوڑھی عورت ہیں،فردوس جمال کی ایک بار پھر اداکارہ کی خوبصورتی پر تنقید
کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر سُپر سٹار ماہرہ خان کی خوبصورتی پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں بوڑھی عورت قرار دے دیا۔ حال ہی میں فردوس جمال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُن سے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق …
Read More »کیا بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکارنے خود کیا بتایا؟
ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنے حافظِ قرآن ہونے کی خبروں پر وضاحت پیش کی ہے۔ بالی وڈ اداکار سے متعلق گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ وہ حافظِ قرآن ہیں جس پر اب اداکار نے ردعمل دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان افواہوں کا آغاز گزشتہ …
Read More »
Pakistan Image