شوبز

معروف اداکارہ کومل عزیز نے جلد شادی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل عزیز نے جلد شادی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ دنیا نیوز کے مطابق حال ہی میں اداکارہ کومل عزیز ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ شادی سے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں کومل عزیز کا …

Read More »

سید نور نے ریشم کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

لاہور (پاکستان امیج) لالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سید نور نے ماضی کی مقبول پاکستانی فلم اسٹار ریشم کے الزامات پر ردعمل دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہدایتکار سید نور نے حال ہی میں ڈاکٹر عفان قیصر کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے ریشم کے شکوے پر کُھل کر بات کی۔سید نور نے کہا کہ …

Read More »

پریرنا ٹھاکر کو کاسٹنگ ڈائریکٹر سے جنسی تعلق بنانے کی آفر، اداکارہ نے چیٹ لیک کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی ٹی وی اداکارہ پریرنا ٹھاکر کو کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے جنسی تعلق بنانے کی پیشکش ہوئی ہے جس کی چیٹ انہوں نے لیک کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سےلکھا کہ اداکارہ کے ساتھی فنکار موہت پرمار نے بتایا کہ اداکارہ پریرنا نے انہیں میسج کرکے اپنے ساتھ ہونے والے واقعے …

Read More »

مہوش حیات کی ‘ایملی اِن پیرس’ میں انٹری؟ تصاویر وائرل

پیرس(پاکستان امیج) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی اپنے کَرش اور نیٹ فلکس سیریز ‘ایملی اِن پیرس’ میں گیبریل کا کردار ادا کرنے والے فرانسیسی اداکار لوكاس براوو کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مہوش حیات نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں اُن کے …

Read More »

کیا آپ پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہو؟ حنا خواجہ اور مشی خان کا انٹرنیٹ کی بندش پر غم و غصہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے جڑی 2 مشہور اداکاراؤں حنا خواجہ اور مشی خان نے ملک میں انٹرنیٹ سروس کی سست روی اوربندش پر انتہائی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے اپیل کی ہے کہ خدا را کیا آپ پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہو، آپ وہ کر رہے ہو جو ہمارا دشمن بھی نہ کر سکا تھا۔ …

Read More »

’’اگر خلیل الرحمان کی خفیہ ویڈیو بندوق کی نوک پر بنائی گئی تو ہمیں پھر ۔۔‘‘معروف اداکارہ نے اہم سوال اٹھا دیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ژالے سرحدی نے حال ہی میں ہنی ٹریپنگ اسکیم کا شکار ہونے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر سے تلخ سوالات کر ڈالے۔ ژالے سرحدی نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے خلیل الرحمان قمر کی لیک ویڈیوز سمیت دیگر …

Read More »

پاکستان کی معروف جوڑی حنا الطاف اور آغا علی کے درمیان طلاق کی تصدیق ہوگئی

کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق ہوگئی ہے، جس کی تصدیق معروف ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی نے اپنے مارننگ شو کے دوران کی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق آغا علی اور حنا الطاف نے سال 2020 میں کورونا کے دنوں میں لاک ڈاؤن کے دوران سادگی سے …

Read More »

‘جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں‘ اداکارہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ نمرہ خان نے اپنے مبینہ اغوا کے معاملے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی کی ہمدردی کی ضرورت نہیں ہے، آپ لوگ مجھ پر نہیں جرم پر توجہ دیں۔ اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرا سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے …

Read More »

اداکارہ مصباح ممتاز کا ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر ساتھی اداکارہ کی جانب سے غیر اخلاقی پیغام موصول ہونے کا انکشاف

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل مصباح ممتاز نے انکشاف کیاہے کہ انہیں انڈسٹری کی ایک نامور اداکارہ نوشین شاہ کی جانب سے غیر اخلاقی پیغام موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ ’ مجرا کہیں اور جا کر کرو یہ اسلامی جمہوریہ ہے ‘۔ یوٹیوبر عدنان فیصل کو دیئے گئے انٹرویو میں اداکارہ مصباح ممتاز نے کہا …

Read More »

اداکارہ نمرہ کے اغواکی کوشش کا ڈی آئی جی ساوتھ نے نوٹس لے لیا ، ایس ایس پی ساوتھ طلب

کراچی(پاکستان امیج)ڈیفنس میں معروف اداکارہ کومبینہ طور پراغوا کرنے کی کوشش کی گئی ، ڈی آئی جی ساوتھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساوتھ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ شہرکے پوش علاقے ڈیفنس میں اداکارہ نمرا خان کومبینہ طور پراغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔اداکارہ کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ڈی آئی …

Read More »