دنیا جہان

دبئی: مرینا میں انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے سے عمارت متاثر

دبئی (پاکستان امیج)دبئی کے علاقے مرینا میں انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے سے عمارت متاثر ہو گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق انٹرسیپشن کے بعد ملبہ عمارت پر گرا، واقعے میں آگ لگنے یا کسی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔ میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ رسیکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر صورتِ حال سنبھال لی۔ دوسری …

Read More »

اسرائیلی فوج کا لبنان کی وادیٔ بقاع پر فضائی حملہ

لبنان (پاکستان امیج)اسرائیلی فوج نے لبنان کی وادیٔ بقاع پر فضائی حملے کر دیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے شاہمر اور مشغرہ کو ملانے والے پلوں پر بمباری کی۔ قبل ازیں اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ڈرون حملے کیے جن کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے لبنان میں اہداف پر حملے …

Read More »

نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5 ڈرون اور 2 کروز میزائل تباہ کیے: پاسداران

ایران (پاکستان امیج)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کے بعد بیان جاری کر دیا۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکا کے لیے سیاہ دن ہے، نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5 ڈرون اور 2 کروز میزائل تباہ کیے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب …

Read More »

امریکا اور اسرائیل کا ایران میں اسپیشل پیٹروکیمیکل زون پر حملہ

امریکہ(پاکستان امیج)امریکا اور اسرائیل نے ایران میں اسپیشل پیٹروکیمیکل زون پر حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں ماہشہر اسپیشل پیٹروکیمیکل زون میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں اور اس حملے میں جانی نقصان کا خدشہ ہے۔ امریکی و اسرائیلی حملے میں بندرامام پیٹروکیمیکل کمپلیکس کو بھی نشانہ بنایا گیا، حملے میں کمپلیکس کے …

Read More »

جی میل پر اپنی شناخت بدلیں! گوگل نے صارفین کے لیے اہم سہولت متعارف کروا دی

امریکہ(پاکستان امیج)امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کروا دی ہے جس کے تحت اب وہ آسانی سے اپنے اکاؤنٹ کا یوزرنیم تبدیل کر سکیں گے۔ اکثر صارفین کو برسوں پہلے بنایا گیا ای میل ایڈریس شیئر کرتے ہوئے جھجھک محسوس ہوتی ہے خصوصاً جب اس میں کوئی غیر سنجیدہ یا …

Read More »

ریاض سے ماسکو ہاٹ لائن پر صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد کا اہم ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب (پاکستان امیج)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے جمعرات کو اہم ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں مشرق وسطیٰ کے بحران، عالمی توانائی کی صورت حال اور اوپیک کے فریم ورک میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے توانائی کی پیداوار اور ترسیل میں پیدا ہونے والے …

Read More »

فوری معاہدہ کرو ورنہ سب کچھ مٹ جائے گا، ٹرمپ کی ایران کو پھر وارننگ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے نہایت سخت اور جارحانہ موقف اپناتے ہوئے ایک بار پھر تہران کو دوٹوک پیغام دے دیا ہے کہ فوری معاہدہ نہ کیا گیا تو سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں تہران اور کرج کو ملانے والے ایک …

Read More »

آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں،چین

چین (پاکستان امیج)ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔ فریقین سے اپیل کرتے ہیں وہ فوجی کارروائیاں بند کردیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ طاقت اور جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، فریقین …

Read More »

مکہ مکرمہ میں پانچویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے نایاب نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج)مکہ مکرمہ میں پانچویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے نایاب نسخے کو نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا۔ مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں واقع قرآن میوزیم نے اسلامی فنون کے ایک منفرد اور نایاب مثال کو اجاگر کیا ہے اور قرآن کریم کے ایک نایاب اور تاریخی نسخہ کو نمائش کیلئے پیش کیا۔ نسخے …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، ایک ہی دن میں دو اہم فیصلے آگئے

واشنگٹن:(پاکستان امیج) امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کو ایک ہی دن میں دو اہم عدالتی فیصلوں کا سامنا کرنا پڑا، جس نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں 40 کروڑ ڈالر مالیت کے بال روم منصوبے پر عارضی طور پر کام روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کا …

Read More »