دنیا جہان

ایران امریکا جنگ بندی خطے میں قیام امن کے لیے اہم، پاکستان کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں، سعودی عرب

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی وزارتِ خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان اور پاکستان کے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے جنگ بندی …

Read More »

ٹرمپ نے جنگ بندی کو امریکا کی ’مکمل اور شاندار فتح‘ قرار دے دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کو امریکا کی ’مکمل اور شاندار فتح‘ قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ یہ معاہدہ امریکا کے لیے ’سو فیصد کامیابی‘ ہے اور اس میں کسی قسم کا شک نہیں۔ …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فوڈ سکیورٹی تعاون بڑھانے پر غور

ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے سعودی ادارہ برائے غذائی تحفظ کے نائب صدر محمد الفوزان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان فوڈ سکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل فوڈ سیکیورٹی اتھارٹی کے دفتر میں منعقد ہونیوالی ملاقات میں پاکستان اور سعودی …

Read More »

ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے متعلق جنگ فوری طور پر ختم بھی ہو جائے تو اس کے منفی اثرات عالمی معیشت پر برقرار رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تنازع مہنگائی میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار میں سست روی کا باعث بنے گا۔ ان …

Read More »

سعودی عرب میں الجبیل تیل تنصیب پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع الجبیل تیل تنصیب پر مبینہ ایرانی حملوں کے بعد بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ایرانی میڈیا نے آگ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے میزائل حملوں میں صنعتی شہر کو ٹارگٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اگرچہ کسی سرکاری بیان میں آگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم آگ کے …

Read More »

واٹس ایپ کا فون کالز کیلئے ایسا فیچر کہ سب دنگ رہ گئے! جانیں حیران کن بیٹا فیچر

نیویارک(پاکستان امیج)سوشل میڈیامیجسنگ ایپ واٹس اپ ایک نیا بلٹ اِن بیٹا نوائز ریڈکشن فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کا مقصد شور شرابے والے بے ہنگم ماحول میں بھی صاف اور واضح آواز فراہم کرنا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی میجسنگ ایپ واٹس اپ کے کال کے معیار میں انقلاب لانے جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے …

Read More »

حالیہ گھنٹوں کے دوران 2 ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا گیا: سعودی وزارت دفاع

سعودی عرب (پاکستان امیج)خلیجی ممالک پر ڈرون و میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب، یو اے ای اور کویت کا دفاعی نظام متحرک ہوگیا۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق حالیہ گھنٹوں کے دوران دو ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا گیا تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ متحدہ عرب امارات میں فجیرہ کے علاقے میں ایک ایرانی ڈرون حملے …

Read More »

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی فی تولہ سونے کی …

Read More »

کویت پر ایرانی ڈرون حملہ، 2 بجلی گھروں اور سرکاری عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

کویت (پاکستان امیج)ایران نے ڈرون حملہ کرکے کویت کے 2 بجلی گھروں اور سرکاری عمارت کو نشانہ بنادیا، شوانخ آئل سیکٹر پر حملے کے بعد آگ لگ گئی، آتشزدگی کے نتیجے میں ملک کو بھاری مالی نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی میڈیا نے وزارتِ مالیات کے دفتر میں نقصان کی ویڈیو بھی جاری کردی۔ ایران نے کویت کی …

Read More »

ایران نے ایک ہی روز میں امریکا کے 3 طیارے مار گرائے

ایران (پاکستان امیج)ایران نے ایک ہی روز میں امریکا کے تین طیارے مار گرائے ہیں۔ ایک پائلٹ کو گرفتار کرنے کی بھی متضاد اطلاعات ہیں۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہےکہ ایرانی فوج نے امریکا کا ایف تھرٹی فائیو طیارہ وسطی ایران میں مار گرایا ہے۔ امریکا کے ایک تباہ طیارے کا پائلٹ ایران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتار …

Read More »