متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ایرانی بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے کے نتیجے میں پاکستانی شہری سمیت کم از کم تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعے نے علاقے میں خوف اور ہڑبونگ مچا دی جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پاکستانی سفارت خانے نے فوری طور پر متاثرہ خاندان سے تعزیت کا …
Read More »دنیا جہان
تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے قریب بمباری، سفیر اور عملہ محفوظ
تہران (پاکستان مایج)ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب شدید بمباری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم تمام پاکستانی سفارتی عملہ محفوظ رہا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بمباری کا سلسلہ رات تقریباً 8 بجے شروع ہوا، جس کے دوران سفارتخانے کے اطراف میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »مسافر بس دریا میں گر گئی، 24 مسافر جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
ڈھاکا(پاکستان امیج) بنگلا دیش میں ایک افسوسناک حادثے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے جب مسافر بس دریا میں جا گری۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ دریائے پدما میں اس وقت پیش آیا جب تقریباً 40 مسافروں کو لے جانے والی بس Daulatdia کے مقام پر فیری کے قریب پہنچتے ہوئے بے قابو ہو گئی …
Read More »ایران کے ساتھ طویل جنگ سے بچنا چاہتے ہیں،امریکی صدر
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قریبی مشیروں سے کہا ہے کہ یہ تنازع آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ ایران کے ساتھ طویل جنگ سے بچنا چاہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ ایران جنگ کو طویل کرنے سے گریزاں اور ایران کیخلاف جنگ چند ہفتوں میں ختم کرنے کےلیے پرامید ہیں۔ ٹرمپ نے …
Read More »فیک نیوز دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم ایران سے جنگ ہار رہے ہیں۔ ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران سے جنگ جیت رہے ہیں لیکن فیک نیوز دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم ایران سے جنگ ہار رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے دنیا میں 8 جنگیں ختم کرائیں اور ایک جنگ …
Read More »اسرائیل کی روس کو بھی ایران جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش، ہتھیاروں کی سپلائی لائن پر حملہ
اسرائیل (پاکستان امیج)اسرائیل ایران جنگ میں روس کو بھی دھکیلنے لگا، اسرائیلی فوج نے بحیرۂ کیسپین میں روس ایران ہتھیاروں کی سپلائی لائن پر حملہ کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی افواج نے بحیرۂ کیسپین میں ایک ایرانی بحری تنصیب کو نشانہ بنایا، جہاں مبینہ طور پر روس اور ایران کے درمیان ڈرونز، گولہ بارود اور دیگر …
Read More »ایران، امریکا امن مذاکرات میں پاکستان کا بڑا کردار! بھارت کی چیخیں نکل گئیں
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور وائٹ ہاؤس کے سابق ایڈوائزر جیریڈ کشنر کی پاکستان آمد سے متعلق سوشل میڈیا پر دعوؤں سے ہلچل مچی ہوئی ہے تاہم بریکنگ پوائنٹ کے بھارتی نژاد میزبان ساگر انجیٹی نے اس کہانی کو مکمل جھوٹ قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعوے زور پکڑ گئے …
Read More »جنگ بندی کیلئے امریکا کا ایران کو 15 نکاتی خفیہ پلان بھجوائے جانے کا انکشاف
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 15 نکاتی منصوبہ (پلان) تیار کر کے تہران کو بھجوا دیا ہے۔ تاہم اس منصوبے کے حوالے سے ابھی تک امریکا یا ایران کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ الجزیرہ کے مطابق رپورٹس میں نام ظاہر …
Read More »آبنائے ہرمز کھل گئی، ایران نے غیر دشمن جہازوں کو گزرنے کی مشروط اجازت دے دی
ایران (پاکستان امیج)ایران نے اعلان کیا ہے کہ ’غیر معاندانہ‘ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دی جائے گی، بشرطیکہ وہ ایران کے خلاف کسی جارحانہ کارروائی میں شامل نہ ہوں اور طے شدہ سکیورٹی ضوابط پر عمل کریں۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز متعلقہ …
Read More »سعودی وزارت حج کا عمرہ زائرین کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں مقررہ وقت کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام عمرہ زائرین 18 اپریل تک اپنی واپسی کو یقینی بنائیں اور کسی بھی صورت ویزے کی مدت …
Read More »
Pakistan Image