برطانیہ (پاکستان امیج)برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی پاکستان سے متعلق مبینہ گمراہ کن سوشل میڈیا پوسٹ پاکستانی صارفین کی شدید تنقید کے بعد حذف کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسکائی نیوز نے افغانستان ایئرفورس کے ذریعے پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا تھا جسے سوشل میڈیا پر جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا گیا۔ پاکستانی صارفین نے مؤقف …
Read More »دنیا جہان
طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی
کابل (پاکستان امیج)طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ افغان میڈیا نے بتایا کہ صوبے پکتیا میں طالبان منصوری کور پردو مرتبہ بمباری کی گئی۔ افغان میڈیا کا کہنا …
Read More »رمضان کے پہلے 6 دنوں میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 56 ہزار سے زائد رہنمائی کتابچے تقسیم
سعودی عرب (پاکستان امیج)رمضان المبارک کے پہلے 6 دنوں کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں امورِ دینیہ کی صدارت کے تحت قائم کمیٹی برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے 56 ہزار سے زائد رہنمائی اور آگاہی مواد تقسیم کیا۔ انتظامیہ کی جانب سے رمضان میں زائرین کی خدمت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے مسجد نبویؐ …
Read More »ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، امریکی صدر
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، پاکستانی وزیر اعظم نے مانا کہ میں نے 35 ملین لوگوں کی جانیں بچائی ہیں۔ اپنے دوسرے صدارتی دور کے …
Read More »دنیا کے تیس ممالک کے نومسلم سعودی شاہی مہمان بن گئے، پہلی بار خانۂ کعبہ کا دیدار
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی حکومت کی جانب سے نو مسلم شخصیات کو شاہی مہمان کے طور پر عمرہ کی سعادت دلانے کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔ “عمرۃ العالم” پروگرام کے تحت رواں سال دنیا کے 30 ممالک سے حالیہ عرصے میں اسلام قبول کرنے والی نمایاں شخصیات کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ان …
Read More »مائیکرو سافٹ کا اہم فیصلہ! فل اسپنسر کا 38 سالہ دور ختم! آشا شرما ایکس باکس کی نئی سربراہ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے گیمنگ ڈویژن کے سربراہ فل اسپنسر 38 برس طویل کیریئر کے بعد ریٹائر ہو گئے ہیں۔ کمپنی کو اس وقت ایکس باکس کاروبار میں مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جس کے باعث یہ تبدیلی اہم سمجھی جا رہی ہے۔ ان کی جگہ مصنوعی ذہانت کی ماہر اور سینئر ایگزیکٹو اشا شرما گیمنگ …
Read More »امریکا میں تاریخ کا ممکنہ بدترین طوفان، دو کروڑ سے زائد لوگوں کے متاثرہونے کا خدشہ، ہزاروں پروازیں منسوخ
واشنگٹن(پاکستان امیج)شمال مشرقی امریکہ کے لاکھوں شہری شدید الرٹ کے تحت ہیں کیونکہ ایک طاقتور بم سائیکلون پورے I-95 کوریڈور میں 18 سے 24 انچ تک برف باری کرنے کے لیے تیار ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس برفیلے ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اور طوفان کی شدت کی وجہ سے دو کروڑ …
Read More »پاکستان اور برطانیہ کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
نیویارک(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں برطانوی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں اسحاق ڈار نے فلسطین پر اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرِ خارجہ ایویٹ کوپر کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کا …
Read More »امریکی سفیر کے بیان پر سعودی عرب کا سخت ردعمل سامنے آ گیا
ریاض(پاکستان امیج)سعودی وزارت خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکی سفیر نے اپنے بیان میں غیر ذمہ دارانہ انداز میں یہ تاثر دیا کہ پورے مشرقِ وسطیٰ پر اسرائیل کا کنٹرول قابلِ قبول ہو سکتا ہے، جو …
Read More »فیفا کا غزہ میں 50 منی فٹبال پچز، 5 فل سائز پچز، اکیڈمی، 20 ہزار نشستوں کا اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ
واشنگٹن (پاکستان امیج)فیفیا اور بورڈ آف پیس کے درمیان غزہ کی بحالی کے لیے اسٹریٹجک معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبال کی عالمی فیڈریشن (FIFA) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں فٹبال کے ذریعے تعمیرِ نو اور معاشی بحالی کا جامع پروگرام شروع کیا جائے گا۔ فٹبال کے عالمی ادارے کی …
Read More »
Pakistan Image