واشنگٹن (پاکستان امیج )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش پر ایران کے ساتھ ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلونے پر اتفاق کیا ہے تاہم چین نے براہ راست مداخلت کا …
Read More »دنیا جہان
دبئی میں قربانی کے جانوروں سے متعلق آن لائن فراڈ! سرکاری حکام نے بڑا انتباہ جاری کر دیا
دبئی(پاکستان امیج)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی جب قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے دبئی پولیس نے شہریوں کو آن لائن فراڈ اور جعلی آفرز سے خبردار کر دیا ہے خصوصاً وہ پیشکشیں جو غیر معمولی سستے داموں قربانی کے جانور فراہم کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں۔ دبئی پولیس کی جانب سے جاری آگاہی مہم میں بتایا گیا …
Read More »مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے سعودی عرب نے نئے معاہدے کا فارمولا پیش کر دیا، برطانوی اخبار
برطانیہ (پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ کو جنگ کی آگ سے نکالنے اور خطے میں پائیدار استحکام کے لیے سعودی عرب نے ایک دور رس سفارتی تجویز پیش کر دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ریاض نے خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان ایک جامع عدم جارحیت معاہدے کی تجویز دی ہے جس کا مقصد ممکنہ مستقبل کی جنگوں کے …
Read More »مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر سعودی عرب نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا
ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیزی اور مقدس مقام کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اسرائیلی فوج کے حالیہ دھاوے اور مسجد کے احاطے میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلی …
Read More »ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
بیجنگ(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے گریٹ ہال میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدر ژی جن پنگ نے امریکی صدر اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سے بیجنگ میں ملاقات پر …
Read More »ایران سے معاملہ جنگ کے بجائے سفارتکاری سے حل کیا، اوباما کا ٹرمپ کو کرارا جواب
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے ایران پالیسی پر موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے دور میں تہران کے ساتھ معاملہ فوجی کارروائی کے بغیر طے پایا تھا جبکہ موجودہ کشیدگی خطے کو مزید عدم استحکام کی طرف لے گئی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں بارک اوباما نے دعویٰ کیا …
Read More »سعودی پرو لیگ، النصر اور الہلال کے مداحوں میں تصادم، لاٹھیاں برسا دیں
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی پرو لیگ کے ایک شاندار اور ڈرامائی مقابلے میں النصر نے حریف الہلال کے خلاف 1-1 کے نتیجے کے ساتھ لیگ کا ٹائٹل جیتنے کا موقع گنوا دیا۔ میچ کے اختتام پر ناراض النصر کے شائقین نے الہلال کے شائقین کے لیے مخصوص وی آئی پی سیکشن پر دھاوا بول دیا اور ان پر لاٹھیاں برسائیں۔ …
Read More »کانگریس رکن نے ایران جنگ میں امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی کانگریس میں ہونے والی ایک سماعت کے دوران ایران کے ساتھ مبینہ جنگی صورتحال میں امریکی فضائیہ کو بڑے نقصان کا دعویٰ سامنے آیا ہے جس کے مطابق 39 جنگی طیارے تباہ ہوئے۔ ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں پینٹاگون کے چیف فنانشل آفیسر جے ہرسٹ سے سخت سوالات کیے تاہم انہوں نے …
Read More »خلیجی ریاستوں کے تحفظ کے لیے حمایت جاری رہے گی، سعودی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ
ریاض(پاکستان امیج)سعودی کابینہ نے خلیجی ریاستوں کی سرزمین اور علاقائی پانیوں کو نشانہ بنائے جانے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خطے کے امن و استحکام کیلئے مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کابینہ کا اجلاس ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت منعقد …
Read More »پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دیکر روس جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف
روس (پاکستان امیج)روس جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف ہوا ہے جنہیں ہیومن ٹریفکنگ نیٹ ورک کے ذریعے روس لے جا کر یوکرین کے خلاف لڑنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان میں مبینہ طور پر سرگرم ایک خطرناک ہیومن ٹریفکنگ نیٹ ورک نوجوانوں کو روس میں پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دے کر یوکرین …
Read More »
Pakistan Image