دنیا جہان

میں نے ایران کو گھٹنوں پر لاکھڑا کیا، وہ گرنے ہی والا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ ختم کرنےکا مطالبہ کرنے پر کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ قراردادبے وقت اور بے معنی ہے، میں نے ایران کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا ہے، وہ گرنے ہی والا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

آبنائے ہرمز سےگزرنے پر فیس لگانے کے ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیراعظم

دوحہ(پاکستان امیج) قطرکے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہےکہ آبنائے ہرمز سےگزرنے پر فیس لگانے کے ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے قطری وزیراعظم نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی کے لیے امریکا ایران ہاٹ لائن انتہائی اہم ہے، ہاٹ لائن کا مقصد غلط معلومات اور کسی …

Read More »

ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف

تہران (پاکستان امیج)ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایران امریکا مذاکرات میں ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لیے دستخط کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ آبنائے ہرمز کے معاملے پر بات چیت کے لیے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ …

Read More »

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ میری قیادت میں برطانیہ نے ترقی کی ہے، میں نے اپنے فیصلے سے برطانوی بادشاہ کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ …

Read More »

نائجیریا میں جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، محبت کی دلچسپ داستان سوشل میڈیا پر وائرل

ابوجا(پاکستان امیج) نائجیریا میں ایک منفرد اور دلچسپ شادی نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی جہاں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادی کر کے اپنی برسوں پرانی خواہش پوری کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریا کے معروف شہر ایبادان کے ایک چرچ میں منعقد ہونے والی اس شادی کی تقریب میں جڑواں بھائیوں …

Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

مدینہ(پاکستان امیج) ن لیگ کے سینئر رہنما اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روزہ رسولﷺ پر حاضری دی ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی عرب کے اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار قاہرہ سے اسلام آباد واپسی پر مدینہ منورہ پہنچے ہیں، وزیر …

Read More »

پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، مشترکہ اعلامیہ جاری

سوئٹزر لینڈ(پاکستان امیج)قطر اور پاکستان کی مشترکہ ثالثی میں ہونے والے لوسرن سربراہی اجلاس کے اختتام پر ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فریقین نے آئندہ 60 روز کے اندر ایک جامع معاہدے تک پہنچنے کے لیے باقاعدہ روڈ میپ پر اتفاق کر لیا۔ اجلاس کے بعد قطر اور پاکستان …

Read More »

ایران کی ناکا بندی ختم، کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے، عباس عراقچی کا دعویٰ

تہران(پاکستان امیج)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں ایران کی ناکا بندی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مشترکہ اعلامیے کو کوٹ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے …

Read More »

امریکا ایران مذاکرات کا اثر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں

لندن/نیویارک(پاکستان امیج) امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات میں مثبت پیش رفت کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جبکہ دنیا کے بیشتر اسٹاک مارکیٹ انڈیکسز میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سرمایہ کاروں نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو …

Read More »

ایران امریکا مذاکرات ،مفاہمتی یادداشت کے تحت ابتدائی طور پر 6 ارب ڈالر جاری کرنے کی تجویز

ہوسٹن (پاکستان امیج)ایران امریکا جنگ بندی کے اسلام آباد ایم او یو پرعملدرآمد کیلئے تکنیکی مذاکرات کا پہلار دورشروع ہوگیا، پہلے سیشن میں دو طرفہ اور سہ فریقی مذاکرات ہورہےہیں،مذاکرات میں امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کےنمائندے شریک ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور قطر کی ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق بات چیت ہوئی،جس میں …

Read More »