ماسکو(پاکستان امیج)روس میں ایک افسوسناک فضائی حادثے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے، جس نے پورے ملک کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق فوج کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 26 کریمیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا، جس میں سوار تمام افراد لقمہ اجل بن گئے۔ حکام کے مطابق حادثے کا …
Read More »دنیا جہان
کھیل کھیل میں گڑیا کا جنازہ، غزہ میں بچوں کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلا دیے
غزہ (پاکستان امیج)غزہ سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلادیے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کیمپ میں موجود معصوم بچے اپنی گڑیا کے ساتھ کھیل رہے ہیں جب کہ کھیل کے دوران بچے اپنی گڑیا کو اسٹریچر پر رکھ کر جنازے کی نقل کر رہے ہیں۔ View this post on Instagram …
Read More »خطے میں قیام امن؛ ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان اہم اجلاس
اسلام آباد(پاکستان امیج)ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان ایک اہم (سہ فریقی) اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد سازی اور تعلقات کی بہتری کے لیے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ چینی حکام نے …
Read More »سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ نکالا!
نیویارک(پاکستان امیج)دنیا بھر میں 2014 سے 2023 تک سگریٹ نوشی چھوڑنے سے متعلق ایک نئے جائزے میں یہ سامنے آیا ہے کہ سگریٹ ترک کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ نکوٹین والے الیکٹرانک سگریٹس (ویپس) کا استعمال ہے۔ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ نکوٹین سے بھرپور ویپس، سگریٹ چھوڑنے میں نکوٹین کے متبادل طریقوں جیسے پیچز، چیونگ گم، لوزینجز …
Read More »ایران جنگ سے یو اے ای کی اسٹاک مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے 120 ارب ڈالر ڈوب گئے
ایران (پاکستان امیج)ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے جہاں خطے کی سیکیورٹی کو متاثر کیا ہے، وہیں خلیجی معیشت پر بھی گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ 28 فروری کو جنگ کے آغاز سے اب تک متحدہ عرب امارات کی دو بڑی اسٹاک مارکیٹوں، دبئی اور ابوظہبی کو مجموعی طور پر 120 ارب ڈالر کا غیر معمولی …
Read More »قطر جانے والے پاکستانیوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل
دوحہ (پاکستان امیج) قطر جانے والے پاکستانیوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کر دی گئی۔ قطر میں پاکستان کی ایمبسی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال کے باعث قطر میں ویزا آن ارائیول دستیاب نہیں، پاکستانی شہری قطر جانے سے پہلے پیشگی ویزا حاصل کریں، بغیر ویزا قطر سفر کرنے والے مسافروں کو مشکلات …
Read More »آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، وال اسٹریٹ جرنل
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود وہ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وال سٹریٹ جرنل نے ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا ہے کہ وہ ایران جنگ کو ختم کرنے کے لیے تیار ہیں …
Read More »امارات جنگ میں شامل ہوا تو دبئی و ابوظبی خطرے کی زد میں آ سکتے ہیں: امریکی ماہرِ معاشیات کی وارننگ
امریکا(پاکستان امیج)معروف امریکی ماہرِ معاشیات جیفری سیچس نے متحدہ عرب امارات کو جاری علاقائی کشیدگی میں جنگی اتحاد کا حصہ بننے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی صورت میں دبئی اور ابوظبی براہِ راست خطرے کی زد میں آ سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا ’اے این آئی‘ سے گفتگو میں جیفری سیچس نے کہا کہ دبئی اور ابوظبی بنیادی …
Read More »جاسوسی کا الزام، روس کا برطانوی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم
روس(پاکستان امیج)روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی سیکیورٹی ادارے ایف ایس بی کا کہنا ہے کہ برطانوی سفارت کار کی ایکریڈیٹیشن منسوخ کر دی گئی ہے۔ روسی سیکیورٹی ادارے کے مطابق برطانوی سفارت کار کو 2 ہفتوں میں روس چھوڑنا ہو گا۔ روسی …
Read More »پاکستان کی ثالثی سے مذاکرات میں پیشرفت جاری، امریکا اور ایران میں ڈیل کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف انتہائی جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے نہ صرف ایرانی تیل پر قبضے بلکہ اہم تنصیبات کو آسانی سے حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل پر قبضہ کرنا میرا پسندیدہ …
Read More »
Pakistan Image