دنیا جہان

ایپل آئی فون 18 پرو سمیت 11 نئے ماڈلز لانچ کرنے کے لیے تیار

نیویارک(پاکستان امیج)دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں سال اپنی تاریخ کا سب سے بڑا لانچ ایونٹ منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق کمپنی آئی فونز، آئی پیڈز، میکس اور ویئر ایبل آلات سمیت مجموعی طور پر 11 نئی ڈیوائسز تعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سال کی سب سے اہم پیش …

Read More »

سعودی عرب پر ایران کے حملے میں امریکی جاسوس طیارہ تباہ، تصاویر وائرل

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں واقع ایک اہم فوجی اڈے پر ہونے والے ایرانی حملے امریکی فضائیہ کا انتہائی حساس جاسوس طیارہ ’ای تھری سینٹری‘ تباہ ہو گیا ہ، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ ان تصاویر میں طیارے کا ریڈار ڈوم زمین پر گرا ہوا اور اس کا ڈھانچہ بری طرح متاثر نظر آ رہا ہے۔ اگرچہ …

Read More »

روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

ماسکو(پاکستان امیج) روس نے یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا۔ روس کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے، یہ پابندی ابتدائی طور پر 31 جولائی 2026 تک نافذ رہنے کی توقع ہے، اس فیصلے کا اثر ان ملکوں پر پڑے گا جو روس کے …

Read More »

ایران پر جنگ مسلط کرنے پر امریکا میں بڑے پیمانے پر ٹرمپ کیخلاف مظاہرے، 70 لاکھ افراد کی شرکت

واشنگٹن (پاکستان امیج)ایران پر جنگ مسلط کرنے کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نو کنگز مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطا بق امریکا بھر میں ہفتے کے روز مظاہروں میں 70 لاکھ افراد نے شرکت کی جس میں مظاہرین نے جنگ روکنے کے مطالبات کیے۔ نیویارک میں عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکار …

Read More »

یو اے ای: ایرانی حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہری گرفتار

متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے ایران کے ڈرونز اور میزائل حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر برطانیہ کے 70 شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یو اے ای میں70 برطانوی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں10 برس تک سزائے قیدکا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا …

Read More »

سعودی ولی عہد کے متعلق ٹرمپ کا بیان مذاق تھا یا توہین؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بارے میں ریمارکس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں، جس پر وسیع توجہ اور تنقید سامنے آ رہی ہے۔ ایران سے متعلق ایک تقریر کے دوران ٹرمپ نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی رہنما “میری خوشامد کر رہے ہوں گے۔” انہوں نے مزید کہا: …

Read More »

اسکرین اور فیچرز آپ کو کر دیں گے حیران! جانیے کب لانچ ہو رہا ہے فولڈ ایبل آئی فون

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اپیل انٹرنیشنل فولڈ ایبل آئی فون کو پیش کرنے کی تیاری مصروف ہے تاہم صارفین کو اس کے لیے کچھ مزید انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ بلوم برگ کے صحافی مارک گورمین کے مطابق آئی فون فولڈ ممکنہ طور پر آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کے ساتھ بیک وقت لانچ نہیں …

Read More »

گلوکار نے گانا وائرل ہونے کے بعد ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

کھٹمنڈو(پاکستان امیج)دنیا کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا دلچسپ اور منفرد واقعہ رونما ہوا ہے جس نے لوگوں کو حیران کر دیا، گانے گا کر اپنے فن کا لوہا منوانے والے ریپر گلوکار نے اپنا گانا وائرل ہونے کے بعد وزیر اعظم بننے کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نیپال میں نوجوان ریپر سے سیاستدان بننے والے بالیندرا شاہ نے شاندار …

Read More »

پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت، ٹرمپ نے اسحاق ڈار کی ٹویٹ شیئر کردی

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایک اہم ٹویٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دی، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسحاق ڈار نے اپنی ٹویٹ میں بتایا تھا کہ ایران نے 20 پاکستانی جہازوں …

Read More »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کی تفصیلات سامنے آگئیں

شارجہ (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ اور طویل تعطیلات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر طویل تعطیلات کا امکان ہے جس کی وجہ سے اماراتی شہریوں کو طویل تعطیلات اور طویل ویک اینڈ سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ …

Read More »