دنیا جہان

امریکہ ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا، فیصلہ کرے کہ ہمارا اعتماد حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟ ایرانی سپیکر

تہران (پاکستان امیج) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکہ ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ وہ ہمارا اعتماد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں؟ میں ان مذاکرات کے عمل میں سہولت فراہم کرنے کے لیے دوست اور برادر ملک پاکستان کی کوششوں …

Read More »

بحیرہ عرب میں چھوٹے جہاز کی طیارہ بردار امریکی بحری جہاز کے انتہائی قریب خطرناک پرواز

ایران (پاکستان امیج)بحیرۂ عرب کے اوپر ایک غیر معمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹا پروپیلر طیارہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے قریب پہنچ گیا، جس کے بعد امریکی لڑاکا طیاروں نے فوری طور پر اس کی نگرانی شروع کر دی۔ رپورٹس کے مطابق پائلٹ سم رترفورڈ اور ان کی شریک پائلٹ شینن وونگ ایک چھوٹے طیارے …

Read More »

واٹس ایپ اسٹیٹس اب پہلے سے زیادہ پرکشش و جاذب نظر! نیا ڈیزائن سب کو چونکا دے گا

نیویارک(پاکستان امیج)واٹس ایپ اپنے اسٹیٹس فیچر کو نمایاں اور آسان بنانے کے لیے ایک نئے ڈیزائن پر کام کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عارضی اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو اب چیٹ لسٹ کے اوپری حصے میں جگہ دی جائے گی جس سے صارفین بغیر چیٹ کھولے بھی اپنے کانٹیکٹس کی تازہ اپ ڈیٹس دیکھ سکیں گے۔ اس تبدیلی کا مقصد …

Read More »

سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سُنادی

امریکہ (پاکستان امیج)سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سُنادی۔ سابق امریکی سفارتکار نے ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں پاکستان سے متعلق سوالات پر بھارتی اینکر کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی نائب صدر کی پاکستان میں سکیورٹی پر اٹھائے گئے خدشات بے بنیاد ہیں۔ ان کا …

Read More »

آبنائے ہرمز محدود پیمانے پر کھولنے کا اعلان، ایران کی سخت شرائط برقرار

ایران (پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے تاہم اس کے ساتھ سخت شرائط بھی عائد کر دی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ روزانہ صرف 15 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی …

Read More »

اب برطانیہ جانا کتنا مہنگا ہو گیا؟ نئی پالیسی نے سب کو چونکا دیا

برطانیہ ـ(پاکستان امیج)برطانیہ جانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے مختلف ویزا کیٹیگریز کی فیسوں میں نمایاں ردوبدل کر دیا ہے جس کا براہِ راست اثر طلبہ، سیاحوں اور مستقل رہائش کے خواہشمند افراد پر پڑے گا۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق نئی فیسوں کا اطلاق 8 اپریل سے باقاعدہ طور …

Read More »

دبئی ہمارا اربوں کا نقصان کرا رہا ہے، بھارتی ایئرلائنز حکومت کے آگے رو پڑیں

نئی دہلی (پاکستان امیج)ایران بحران کے باعث دبئی نے غیر ملکی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود اور ہوائی اڈوں پر پروازوں کو محدود کرتے ہوئے 31 مئی تک روزانہ صرف ایک پرواز کی اجازت دے دی ہے، جس کے نتیجے میں بھارتی ایئرلائنز کو بڑے مالی نقصان کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ بھارتی ایئرلائنز کی نمائندہ تنظیم فیڈریشن …

Read More »

ایپسٹین سے تعلق کی خبریں، میلانیا ٹرمپ نے خاموشی توڑ دی

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کمسنوں سے جنسی تعلقات کے مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ اپنے مبینہ تعلقات کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں میلانیا ٹرمپ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان کی ایپسٹین کے ساتھ جعلی تصاویر گردش کر رہی ہیں، جن کا …

Read More »

صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ کسی …

Read More »

ایرانی فضاؤں میں پاکستان زندہ آباد نعرے! سڑکوں پر سبز ہلالی پرچموں کی بہار

ایران (پاکستان امیج)امریکہ اور ایران نے دو ہفتے کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تہران کو ہرمز کی خلیج کھولنے کی آخری مہلت سے دو گھنٹے بھی کم قبل عمل میں آئی۔ یہ پیش رفت پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم …

Read More »