واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے اور مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے۔ ایریزونا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ایران سے ایٹمی مواد واپس لایا جائے گا اور امریکا ایرانی نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرے گا۔ …
Read More »دنیا جہان
بھارتی مذموم سازش ناکام، عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کے چرچے
واشنگتن (پاکستان امیج)پاکستان کو سفارتی تنہائی کا شکار کرنے کی بھارتی مذموم سازش ناکام ہو گئی جبکہ عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کے چرچے ہونے لگے، امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں کامیاب ثالثی کے ذریعے پاکستان نے خود کو امن کے ضامن کے طور پر منوا لیا۔ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے مطابق پاکستان کی اعلیٰ قیادت …
Read More »یورپین پارلیمنٹ کی صدر پاپ لیو کی حمایت میں سامنے آگئیں
پیرس(پاکستان امیج) یورپین پارلیمنٹ کی صدر رابرٹا میٹسولا پوپ لیو کی حمایت میں سامنے آگئیں، پوپ لیو کو پارلیمنٹ کے دورے کی دعوت دے دی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپین پارلیمنٹ کی صدر رابرٹا میٹسولا کی جانب سے یہ حمایت صدر ٹرمپ کی کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ لیو پر جنگ مخالف بیانیہ بنانے کا الزام عائد …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
انطالیہ(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ لبنان میں جنگ بندی صدر ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر لکھا ہے کہ امید ہے لبنان میں جنگ بندی پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی، پاکستان لبنان کی خودمختاری اور علاقائی …
Read More »پاکستان کا آبنائے ہرمز میں جہازوں اور عملے کی سلامتی اور معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)پاکستان کی جانب سے آبنائے ہرمز میں جہازوں اور عملے کی سلامتی، محفوظ آمد و رفت اور معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا آبنائے ہرمز اشیاء اور توانائی کی ترسیل کے لیے ایک نہایت اہم بین الاقوامی بحری …
Read More »یو اے ای سے آنے والا پاکستان کا تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا: رپورٹ
برطانیہ(پاکستان امیج)سمندری ٹریفک پر نظر رکھنے والے اداروں ایل ایس ای جی اور کیپلر کے اعداد و شمار کے مطابق متحدہ عرب امارات سے خام تیل لانے والا پاکستانی جھنڈا بردار جہاز آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ میں اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے …
Read More »انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان سمیت 8 افراد جاں بحق
انڈونیشیا(پاکستان امیج)انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو اور تفتیشی کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ انڈونیشیا کے صوبے مغربی کلیمانتان میں پیش آیا، جہاں ایک ہیلی کاپٹر نے …
Read More »سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے، معاہدے پر دستخط
واشنگٹن(پاکستان امیج) سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ سٹیٹ بینک کی طرف سےگورنر جمیل احمد نے دستخط کئے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب بھی معاہدے پر …
Read More »تھائی لینڈ: 7 دن چلنے والا ’سونگ کران تہوار‘ خونریز ثابت، 3 دن میں 191 افراد ہلاک
تھائی لینڈ(پاکستان امیج)تھائی لینڈ کے روایتی نئے سال کے تہوار ’سونگ کران‘ کے دوران خوشیاں غم میں بدل گئیں، 7 دن چلنے والے تہوار کے ابتدائی 3 دنوں میں 191 افراد ہلاک جبکہ 951 سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سونگ کران تہوار کو دنیا کا سب سے بڑا ’واٹر فیسٹیول‘ کہا …
Read More »’ٹرمپ کا ذہنی توازن متاثر ہوچکا ہے‘، معروف امریکی پروفیسر نے بڑا دعویٰ کر دیا
امریکہ (پاکستان امیج)امریکا کی معروف تعلیمی درسگاہ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر اور عالمی شہرت یافتہ ماہرِ معاشیات جیفری سکس نے ایران سے متعلق کشیدگی، ناکام سفارتی مذاکرات اور امریکی پالیسی سازی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جیفری سکس کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کسی منظم یا گہری حکمت عملی کا …
Read More »
Pakistan Image