واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان نہ صرف دفاعی بلکہ سفارتی اور سیاسی سطح پر بھی خطے میں استحکام کی ایک اہم قوت بن کر سامنے آیا ہے جبکہ عالمی برادری میں پاکستان کی ساکھ اور وقار میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ معرکہ حق کے ایک سال …
Read More »دنیا جہان
وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال
دوحہ (پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا۔ پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں جاری امن کی کوششوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں ممالک …
Read More »انسٹاگرام نے اہم فیچر کو ختم کر دیا
نیویارک(پاکستان امیج)سات برس قبل ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بڑے فخر سے کہا تھا کہ ’مستقبل پرائیویسی کا ہے‘، مگر اب اسی کمپنی نے اپنے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ انتہائی محفوظ میسجنگ فیچر ایسا تھا جس میں بھیجے گئے پیغامات صرف …
Read More »بھارت: بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
بھارت(پاکستان امیج)بھارت میں زبریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ ماہ بھارتی شہر ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق45 سالہ عبداللہ عبدالقادر، 35 سالہ اہلیہ نسرین، 16 سالہ بیٹی عائشہ اور 13 سال …
Read More »قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف
قطر (پاکستان امیج)قطر کے وزیر اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور قطری وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے جاری سفارتی کوششوں کو آگے …
Read More »صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایرانی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے تین ڈسٹرائر جنگی جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کر گئے حالانکہ راستے میں انہیں ایرانی حملوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ ایرانی فورسز نے امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے …
Read More »امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا
واشنگٹن (پاکستان امیج)پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔ واشنگٹن میں پیش کی گئی اس قرارداد میں پاکستان کو ایران جنگ کے دوران ایک ’غیر جانبدار اور قابلِ اعتماد ثالث‘ قرار دیا گیا۔ یہ قرارداد …
Read More »صدرِ امارات کی میک اٹ ان دی ایمریٹس نمائش میں وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد سے ملاقات
ابوظہبی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں منعقدہ “میک اٹ ان دی ایمریٹس 2026” نمائش کے موقع پر نائب صدر، وزیرِاعظم اور حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق یہ ملاقات نمائش کے پانچویں ایڈیشن کے موقع پر ہوئی، جہاں قومی صنعتی …
Read More »آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرتا ہوا امریکی طیارہ اچانک غائب، حقیقت کیا ہے؟
واشنگٹن (پاکستان امیج)آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرتا ہوا امریکی طیارہ اچانک پراسرار طورپر آسمان سے غائب ہوگیا، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین میں نئی بحث چھیڑ دی۔ عوام کی بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس شاید کوئی ایسی ٹیکنالوجی آگئی ہے جس سے امریکا سمیت مغربی ممالک کو ڈرنا چاہئے۔ بھارتی میڈیا سمیت متعدد …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
واشنگٹن (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے جبکہ عالمی امن کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے نے امریکہ اور ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بطور ثالث کردار کو انتہائی اہم اور …
Read More »
Pakistan Image