دنیا جہان

آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کیلئے ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا پیر سے آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کے لیے عملی اقدام شروع کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے نکالنے کے لیے اس عمل ’پروجیکٹ فریڈم‘ کا نام دیا ہے اور کہا کہ ناکہ بندی میں نرمی دراصل ایک انسانی ہمدردی کا …

Read More »

ایران جنگ سے آبنائے ہرمز میں کتنے ہزار جہاز اور ملاح پھنس گئے ہیں؟

ایران (پاکستان امیج)عالمی بحری تنظیم انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے باعث تقریباً 2,000 جہاز پھنس گئے ہیں، جن پر سوار 20,000 کے قریب ملاح شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں کے بعد خطے …

Read More »

اے سی پھٹنے سے رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 9 افراد ہلاک

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ وویک وہار کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک عمارت کی دوسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے تیسری اور چوتھی منزل …

Read More »

پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ “پاسپورٹ ڈی سی” اوپن ہاؤس ایونٹ کا انعقاد

واشنگٹن (پاکستان امیج)پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ “پاسپورٹ ڈی سی” اوپن ہاؤس ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں پاکستان کی منفرد تاریخ، متنوع ثقافت اور لذیذ کھانوں کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی۔ بین الاقوامی ثقافتوں کے جشن میں واشنگٹن میں مقیم 68 ممالک کے سفارت خانوں نے …

Read More »

ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر دوبارہ حملوں کے امکانات موجود ہیں اور اب تک ایران نے اپنے اقدامات کی بڑی قیمت ادا نہیں کی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں …

Read More »

سعودی حکومت کا اچانک بڑا فیصلہ، 15سال سے کم عمر عازمین کی حج روانگی پر پابندی عائد

اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی حکومت نے حج 2026 کے لیے عازمینِ حج کی عمر کے حوالے سے نئی اور سخت پابندی فوری طور پر نافذ کر دی ہے۔ مملکت کی جانب سے اچانک کیے گئے بڑے فیصلے کے مطابق 15 سال سے کم عمر بچوں کو رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ وزارتِ مذہبی امور …

Read More »

امریکا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے باہر نہیں نکلے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری جنگ سے مقاصد کے حصول تک باہر نہیں نکلے گا۔ فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکا اس وقت تنازع سے نکل گیا تو مسئلہ چند سال بعد دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے اس لیے جب تک مقاصد حاصل …

Read More »

ایران سے مسلح کشیدگی ختم ہوگئی، تنازع مکمل حل نہیں ہوا؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے تاہم تنازع مکمل طور پر حل نہیں ہوا۔ صدر ٹرمپ نے یہ خط کانگریس کے اسپیکر مائیک جونسن اور سینیٹ کے صدر چک گراسلی کے نام ارسال کیا، جس میں انہوں نے …

Read More »

اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان

ابوظہبی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے اور ان ممالک میں مقیم یا زیرِ سفر اماراتی شہریوں کو فوری طور پر وطن واپس آنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ خطے …

Read More »

امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی میڈیا میں شائع ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مزید سخت اور تیز رفتار فوجی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جسے خطے کی بدلتی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایسے آپشنز تیار کیے ہیں جن کے تحت …

Read More »