دنیا جہان

مقدس مقامات کی جانب حملوں پر او آئی سی برہم، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعلان

جدہ(پاکستان امیج) اسلامی تعاون تنظیم نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثیوں کے مبینہ حملوں اور سعودی عرب کے خلاف جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقدس مقامات اور مساجد کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ تنظیم کے مطابق ایسے حملوں سے عام شہریوں میں …

Read More »

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کے حقِ دفاع کی مکمل حمایت کا اعلان

نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور حوثی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے دفاعی اقدامات کی مکمل حمایت کی ہے۔ پاکستانی مندوب نے واضح کیا ہے کہ تنازع کو مزید پھیلنے سے روکنے اور خطے کو بڑے بحران سے بچانے کے لیے فوری سفارتی کوششوں کی …

Read More »

سعودی عرب پر حوثی حملے ناقابل قبول، پاکستان کا سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف

نیویارک(پاکستان امیج) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اپنے دفاع کے جائز حق کی بھی حمایت کرتا ہے۔ یمن کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی …

Read More »

سعودی کابینہ کے اجلاس میں حوثی حملوں کی مذمت، دفاع کے جائز حق کا اعادہ

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے کابینہ کو وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو سے آگاہ کیا۔ سعودی ولی عہد نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل بریڈ کوپر سے اپنی ملاقات کی تفصیلات …

Read More »

چند لمحوں میں سب کچھ بدل گیا! خوفناک حادثے میں 21 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افریقہ (پاکستان امیج )جنوبی افریقہ کے مغربی کیپ صوبے میں ایک دل دہلا دینے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد مسافر شدید زخمی ہوئے ہیں۔ حادثہ اتوار کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے این 1 ہائی وے پر پیش آیا جو پرنس البرٹ اور لیو گاما کے درمیان …

Read More »

سعودی ولی عہد سے سربراہ امریکی سینٹ کام کی ملاقات، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

سعودی عرب (پاکستان امیج )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے ملاقات کی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال، باہمی دلچسپی کے اموراورسعودی عرب و امریکا کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹس …

Read More »

پرواز کے دوران جہاز میں خاتون کی نازیبا حرکت، ایئرپورٹ پہنچتے ہی گرفتار

میامی(پاکستان امیج) امریکا میں بالٹی مور سے میامی جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز میں ایک خاتون مسافر نے مبینہ طور پر اپنے کپڑے اتار کر دیگر مسافروں کے سامنے نازیبا حرکات شروع کردیں، جس کے بعد اسے طیارے سے اترتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔ حکام کے مطابق واقعہ 11 ستمبر کو پیش آیا۔ خاتون کی حرکت پر پرواز کے …

Read More »

سعودی عرب کے حوثیوں پر فضائی حملے، یمنی افواج کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کا دعویٰ

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف حوثیوں کے زیرِ قبضہ جنوبی، وسطی اور شمالی صوبوں میں واقع مختلف مواضع پر پے در پے فضائی حملے کیے ہیں، جبکہ یم،ن کی سرکاری افواج نے حوثی باغیوں کے پانچ ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمن کے حوثی گروہ نے دعویٰ کیا …

Read More »

ایرانی ریال زمین بوس ، قدر تاریخی سطح پر گرگئی

ایران (پاکستان امیج)امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی، بلیک مارکیٹ میں ڈالر 23 لاکھ ریال سے بھی تجاوز کرگیا، تاہم پاکستان میں ایرانی کرنسی کی خریداری کا رجحان برقرار ہے۔ ایرانی ریال کی قدر امریکی ڈالر، پاکستانی روپے اور دیگر اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مسلسل کمزور ہورہی ہے۔ تازہ مارکیٹ اعداد و …

Read More »

سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کئے: حوثیوں کا دعویٰ

صنعاء(پاکستان امیج) ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں میں ان کے ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کئے ہیں۔ ایک روز قبل حوثیوں نے اپنے پڑوسی ملک سعودی عرب کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کئے تھے، جن کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ حوثیوں سے …

Read More »