دنیا جہان

سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو نیوکلیئر ڈیل نہیں ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)اامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو امریکا اس کے ساتھ نیوکلیئر ڈیل نہیں کرے گا۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب کو معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بننا چاہیے بصورت دیگر جوہری تعاون کا معاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔ ایران …

Read More »

جارحیت کے باوجود مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، ایران نے امریکا کو بڑا پیغام دے دیا

تہران(پاکستان امیج) ایران کے ایک سینئر سفارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ موجودہ کشیدگی کے باوجود تہران نے سفارت کاری کا دروازہ بند نہیں کیا اور مختلف علاقائی ثالثوں کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ اب بھی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی عہدیدار نے الزام عائد کیا کہ امریکا ایران کے اہم بنیادی …

Read More »

سعودی عرب کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) نے ملک کے ٹرانسپورٹ ادارے کے ایک سرکاری ذریعے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایک حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر ’اینسیلیا‘ کے اگلے حصے میں آگ لگ گئی۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی جنرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ایک ذمہ دار ذریعے نے کہا …

Read More »

محمد اورنگزیب کی امریکی ایگزم بینک کے صدر سے اہم ملاقات، اسٹریٹجک فریم ورک پر جلد اتفاق متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے اپنے دورۂ واشنگٹن ڈی سی کے دوران امریکی ایگزم بینک کے صدر اور چیئرمین جان جوانووک سے اہم ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید وسعت دینے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران طویل المدتی …

Read More »

صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی منظوری دے دی، امریکی اخبار

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کے تحت سعودی عرب کو توانائی کے شعبے میں جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی …

Read More »

’بطور میئرمیرے پاس یہ اختیار نہیں‘، ظہران ممدانی نے ٹرمپ حکومت سے نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

نیویارک(پاکستان امیج)نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے امریکا کی وفاقی حکومت سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں ظہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک سٹی کے پاس اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کاقانونی اختیار نہیں، تاہم وفاقی حکومت کے پاس یہ اختیار موجود ہے۔ انہوں نے امریکی حکومت …

Read More »

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، مارکو روبیو

منیلا(پاکستان امیج) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدگی کے حل کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور اختلافات کے پرامن تصفیے کے لیے تیار ہے، تاہم ان کے بقول ایران اس وقت سنجیدگی سے بات چیت نہیں کر رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مارکو روبیو نے یہ بیان …

Read More »

پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش

واشنگٹن / دوحہ(پاکستان امیج) امریکی ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر، پاکستان، مصر اور دیگر علاقائی ثالثوں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں ممالک کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، تاہم تاحال کسی بھی فریق نے اس تجویز کو قبول نہیں کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی …

Read More »

امریکا ایران جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل 92 ڈالر فی بیرل سے بھی اوپر پہنچ گیا

لندن(پاکستان امیج) امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بدھ کے روز برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں ایک ڈالر یا …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے مزید جنگ کے لیے کانگریس سے 87 ارب ڈالر کے فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن(پاکستان امیج) ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کے لیے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی درخواست کر دی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے سینیٹ کی فنڈز مختص کرنے والی کمیٹی …

Read More »