دنیا جہان

خوشخبری! اس سال خطبہ حج اردو، پنجابی اور پشتو میں بھی سنا جا سکے گا

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبہ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا تاکہ مختلف ممالک کے مسلمان اپنی زبان میں خطبہ سمجھ سکیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد دنیا بھر سے …

Read More »

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اب معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ اس صورتحال …

Read More »

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی

واشنگٹن(پاکستان امیج)ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کےخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ یہ پہلی بار ہے کہ ایران تنازع شروع ہونے کے بعد امریکی سینیٹ نے ایسے اقدام کی منظوری دی ہے جو مستقبل میں ایران پر مزید امریکی حملوں کو …

Read More »

معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ حملے کیلیے تیار ہیں، ٹرمپ کی ایران کو ایک دفعہ پھر وارننگ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے کیونکہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا۔ واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب اور بعدازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے …

Read More »

آذربائیجان اور پنجاب کے درمیان مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

اآذربائیجان (پاکستان امیج)آذربائیجان اور صوبہ پنجاب کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مشیر علی ڈار کی آذربائیجان کی انوویشن اینڈ ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ ایجنسی (آئی ڈی ڈی اے) کی ٹیم سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اے آئی پر مبنی گورننس، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور …

Read More »

ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو امریکا ضروری فیصلہ کرے گا، وائٹ ہاؤس

واشنگتن (پاکستان امیج)وائٹ ہاؤس کی نائب ترجمان اینا کیلی نے کہا ہے کہ اگر ایران نے نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات نہ کیے تو امریکی صدر ٹرمپ قومی سلامتی کے حوالے سے ضروری فیصلے کریں گے۔ اپنے بیان میں اینا کیلی نے کہا کہ صدر ٹرمپ متعدد بار واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل …

Read More »

یو اے ای میں تنخواہوں سے متعلق بڑا قانون نافذ، تاخیر پر سخت کارروائی ہوگی

یو اے ای (پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات میں حکومت نے ملازمین کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے نیا قانون نافذ کر دیا ہے جس کے تحت نجی کمپنیوں کو ہر مہینے کی پہلی تاریخ تک تنخواہیں ادا کرنا لازمی ہوگا۔ اماراتی وزارت محنت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے قانون کا اطلاق …

Read More »

مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں: سعودی مفتی اعظم

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح الفوزان نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذی الحج کے مہینے کے بابرکت پہلے 10 دنوں میں زیادہ سے زیادہ اعمال صلاح اور عبادات کریں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں نماز، صدقات، روزے اور ذکرِ الٰہی جیسے اعمال اللہ تعالیٰ کو انتہائی محبوب ہوتے ہیں۔ شیخ …

Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدر آذربائیجان سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

باکو(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صدر آذربائیجان الہام علیوف سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی تعاون، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے صدر کے ساتھ ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے مضبوط برادرانہ تعلقات کو سراہا۔ اس سے پہلے دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے …

Read More »

بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں 5 ارب ڈالر کے معاہدے

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ خلیج کے موقع پر بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری کے فریم ورک پر اتفاق کیا گیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے دورۂ یو اے ای کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان …

Read More »