دنیا جہان

شدید گرمی سے فوراً اے سی میں جانا کیوں نقصان دہ ہوسکتا ہے؟ ماہرین کا انتباہ

نیویارک(پاکستان امیج)گرمی کی شدت میں باہر سے واپس آکر فوراً ٹھنڈے اے سی والے کمرے میں داخل ہونا بظاہر فوری سکون فراہم کرتا ہے، لیکن طبی ماہرین کے مطابق یہ اچانک تبدیلی جسم کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے اور بعض اوقات صحت کے مختلف مسائل کو جنم دے سکتی ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ انسانی …

Read More »

آپریشن سندور سے متعلق بھارتی کرنل صوفیہ قریشی کی پریس کانفرنس کا پردہ چاک

نئی دہلی (پاکستان امیج)پہلگام فالس فلیگ کو بنیاد بنا کر اور دہشتگردی کا بے بنیاد بیانیہ گھڑ کر گزشتہ سال بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں بے گناہ شہریوں کو خون میں نہلا کر بھارت نے مسلمان بھارتی افسر کرنل صوفیہ قریشی سے جھوٹ کے انبار لگوا دیے۔ بھارت نے آپریشن سندور میں دہشتگردوں …

Read More »

ایشاامبانی نے میٹ گالا میں سونے اور ہیروں سے بنی ساڑھی پہن کر سب کی توجہ حاصل کر لی

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کی معروف کاروباری شخصیت ایشاامبانی نے میٹ گالا میں سونے اور ہیروں سے بنی ساڑھی پہن کر سب کی توجہ حاصل کر لی۔ امریکی شہرنیویارک میں ہونے والےمیٹ گالا میں دنیا بھرسے مختلف آرٹسٹوں نےشرکت کی،تقریب میں ایک تھیم کے تحت اپنےلباس کے آرٹ کی نمائش کی گئی۔ تقریب کوچارچاند لگانےکیلئے بھارتی ارب پتی تاجرمکیش امبانی کی …

Read More »

ٹرمپ کا پوپ پر ایک بار پھر لفظی حملہ، امریکی وزیر خارجہ مشکل میں پڑ گئے

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ویٹیکن کے سربراہ پوپ لیو کے درمیان ایران اور امیگریشن پالیسیوں پر بڑھتی ہوئی لفظی جنگ نے نئی سفارتی پیچیدگیاں پیدا کردی ہیں، جو امریکی وزیر خارجہ کے آئندہ ویٹیکن دورے کو بھی متاثر کر سکتی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پوپ لیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عازمین حج ایمرجنسی کے وقت اسعفنی ایپ کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟

مدینہ منورہ(پاکستان امیج)مملکت میں صحت کے حوالے سے وزارتِ صحت کی خدمات ہمیشہ سے مثالی رہی ہیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہلال احمر کی فرسٹ ایڈ سب کے لیے میسر ہوتی ہے۔ سعودی وزارتِ صحت کی کوشش ہوتی ہے کہ سعودی شہریوں، زائرین اور غیر ملکیوں کو ضرورت پڑنے پربلا تفریق و تاخیر ایمرجنسی طبی خدمات فراہم کی جائیں۔ …

Read More »

مدینہ: حرمین ٹرین سٹیشن پر روبوٹ کا مختلف زبانوں میں عازمین کا خیرمقدم

مدینہ منورہ(پاکستان امیج)مدینہ منورہ کے حرمین ٹرین سٹیشن پر روبوٹ عربی، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں عازمین حج کو دعائیہ انداز میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ روبوٹ عازمین کو آڈیو اور ویڈیو میں رہنمائی اور ضروری معلومات بھی فراہم کرتے ہیں

Read More »

سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت

جدہ(پاکستان امیج)سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے اور تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں …

Read More »

جنگ بندی کیلیے اسلام آباد، واشنگٹن اور تہران کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی جاری، عرب میڈیا کا دعویٰ

دوحا(پاکستان امیج)خطے میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان پسِ پردہ سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور جنگ بندی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ عرب نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، پاکستان اور ایران کے درمیان بیک وقت رابطے جاری ہیں جہاں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ …

Read More »

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، اور ایران کو فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا کی جانب سے شروع کیا گیا آپریشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ انسانی …

Read More »

امریکا کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج)وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوجی طاقت کو بڑی حد تک تباہ کر دیا گیا …

Read More »