دنیا جہان

راولپنڈی ؛ کرپشن کیس میں فواد چودھری کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

راولپنڈی(پاکستان امیج)کرپشن کیس میں فوادچودھری کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فوادچودھری کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے فوادچودھری کو 2لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ یاد رہے کہ اینٹی کرپشن پولیس نے فوادچودھری کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ …

Read More »

واٹس ایپ کا جلد ہی وائس نوٹ کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا(پاکستان امیج)میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے جلد ہی ایک بار وائس نوٹ سننے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ جلد متعارف کرائے جانے والے اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا سکے گا اور فارورڈ یا محفوظ نہیں کیا جاسکے گا۔ میٹا …

Read More »

بریانی میں ’بوٹی‘ نہ ہونے پر گاہک آپے سے باہر، ریستوران کیخلاف مقدمہ کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) چکن بریانی میں چکن نہ ہونے پر کرشنپا نامی گاہک آپے سے باہر ہوگیا اورریستوران پر ’بغیر چکن بریانی‘ پیش کرنے پر مقدمہ دائر کردیا، گھر میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے کرشنپا اپنی اہلیہ کے ساتھ کھانے کے لیے مذکورہ ریستوران آیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ لوگ چکن بریانی کا آرڈر دینے کے …

Read More »

دولہا اپنی شادی پر دوست کی پرفارمنس دیکھ کرآنسوﺅں کے ساتھ رو پڑا

نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت میں ایک دولہا اپنی شادی کی تقریب میں دوستوں کی فلمی پرفارمنس پر جذبات قابو میں نہ رکھ سکا اور آبدیدہ ہو گیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق دولہا کے دوستوں کی اس پرفارمنس کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور اب تک اسے اڑھائی کروڑ سے زائد …

Read More »

نوجوان لڑکی کی جہیز کی بھاری ڈیمانڈ پر خودکشی کےبعد ڈاکٹر رویس کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت میں نوجوان لڑکی نے منگیتر کی جانب سے شادی کیلئے جہیز کا مطالبہ پورا نہ کر پانے کے باعث خودکشی کر لی تھی جس پر انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے اس نوجوان کا ڈاکٹری کا لائسنس معطل کر دیا ہے جبکہ پولیس نے بھی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن …

Read More »

مسلمان برطانیہ چھوڑ کر کیوں جارہے ہیں؟ برطانوی رکن پارلیمنٹ نےحیران کن انکشاف کر دیا

لندن (پاکستان امیج)مسلمان برطانیہ چھوڑ کر کیوں جارہے ہیں؟ برطانوی رکن پارلیمنٹ نےحیران کن انکشاف کر دیا ۔برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کی وجہ سے مسلمان برطانیہ چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں۔ “جنگ ” کے مطابق پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ناز شاہ نے مزید کہا کہ مسلمانوں سے خصوصی سلوک کا مطالبہ نہیں کررہے …

Read More »

جہیز میں بی ایم ڈبلیو کار کی ڈیمانڈ،لیڈی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی ریاست کیرالہ میں نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے جہیز کے مطالبے پر اپنے ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کیرالہ کی رہائشی ڈاکٹر شاہانہ اپنے ہم جماعت ڈاکٹر ای اے رویس سے محبت کرتی تھیں۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد جب شاہانہ نے رویس سے رشتہ مانگنے گھر والوں …

Read More »

نوڈلز بنانے والے امریکی کمپنی کی ایسی غلطی کہ مارکیٹ سے تمام نوڈلز واپس اٹھانا پڑ گئے

نیویارک(پاکستان امیج) امریکہ میں نوڈلز بنانے والی ایک کمپنی کی طرف سے پیکٹ پر معلومات درست نہ ہونے پر مارکیٹ سے اپنے نوڈلز واپس اٹھا لیے۔ نیوز ویک کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کمپنی کی طرف سے اپنے نوڈلز میں مونگ پھلی استعمال کی جا رہی تھی، تاہم نوڈلز کے پیکٹ کے اوپر بتائے گئے اجزاءمیں مونگ پھلی کو …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

واشنگٹن (پاکستان امیج) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ فیوچر 8 سینٹ کمی کے بعد 77.12 ڈالر جبکہ یو ایس کروڈ آئل 13 سینٹ کمی کے بعد 72.19 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔خیال رہے کہ مسلسل کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام …

Read More »

سابق مسٹر یونیورس شان ڈیوس انتقال کرگئے

لندن (پاکستان امیج)سابق مسٹر یونیورس، باڈی بلڈر اور ‘ڈائناسور’ کے نام سے مشہور شان ڈیوس 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق شان ڈیوس نے1996 میں مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کیا، اس کے علاوہ انہوں نے مسٹر برطانیہ اور مسٹر یورپ سمیت متعدد ٹائٹل جیتے۔انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے شان ڈیوس نے اپنی جسامت …

Read More »