مسلمان برطانیہ چھوڑ کر کیوں جارہے ہیں؟ برطانوی رکن پارلیمنٹ نےحیران کن انکشاف کر دیا

لندن (پاکستان امیج)مسلمان برطانیہ چھوڑ کر کیوں جارہے ہیں؟ برطانوی رکن پارلیمنٹ نےحیران کن انکشاف کر دیا ۔برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کی وجہ سے مسلمان برطانیہ چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں۔

“جنگ ” کے مطابق پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ناز شاہ نے مزید کہا کہ مسلمانوں سے خصوصی سلوک کا مطالبہ نہیں کررہے ۔لیکن مسلمانوں پر حملے بڑھ رہے ہیں ان پرقابو پانے میں حکومت کی دلچسپی نظر نہیں آتی ۔ برطانیہ چھوڑنے کی استطاعت رکھنے والے ملک چھوڑ کر رجارہے ہیں، حکومتی اعدادوشمار مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے گواہ ہیں۔ برطانوی حکومت اسلاموفوبیا تسلیم کرنے کےلیے بھی تیار نہیں ہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *