دنیا جہان

) برطانیہ نے حال ہی میں اپنی ویزا پالیسیوں میں اہم تبدیلیوں کا اعلان

لندن (پاکستان امیج) برطانیہ نے حال ہی میں اپنی ویزا پالیسیوں میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) ممالک اور اردن کے شہریوں کے لیے داخلے کو آسان بنانا ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ ممالک 2024 تک الیکٹرانک ٹریول …

Read More »

واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ جو صارفین کی بڑی پریشانی کا حل ثابت ہوگا

نیویارک (پاکستان امیج) دنیا بھر میں اربوں افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں,میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو متعدد افراد کی پریشانی کا حل ثابت ہوگا۔ جیو نیوز کے مطابق واٹس ایپ کے بیشتر افراد اجنبیوں کے ساتھ فون نمبر کو شیئر کرنے میں ہچکچاتے ہیں کیونکہ اس …

Read More »

فلائٹ کے دوران خاتون مسافر سینڈوچ کھانے لگی تو اس میں سے زندہ کیڑا نکل آیا، شکایت کی تو۔۔۔

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی پرواز میں سفر کے دوران خاتون مسافر سینڈوچ کھانے لگی تو اس میں سے زندہ کیڑا نکل آیا، شکایت کی تو اسے رشوت کی پیش کش کی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق معروف بھارتی ایئرلائن انڈیگو میں خاتون دلی سے ممبئی کیلئے محو سفر تھی کہ اسے کھانا پیش کیا گیا۔ خاتون نے …

Read More »

انڈونیشیا میں 6.5 شدت زلزلے کے جھٹکے

جکارتہ (پاکستان امیج) انڈونیشیا میں 6.5 شدت زلزلے کے جھٹکوں کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں آیا جہاں شہری خوف کے مارے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ سامنے …

Read More »

مکڑی نے خاتون کے کان کو ہی اپنا مسکن بنا لیا

لندن (پاکستان امیج) برطانیہ میں مکڑی نے خاتون کے کان میں ہی اپنا مسکن تیار کرلیا،خاتون نے کان میں زیتون کا گرم تیل ڈالا جس سے مکڑی باہر آگئی لیکن اسے پھر بھی درد محسوس ہوتا رہا۔ روزنامہ جنگ نے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے لکھا کہ لُوسی وائلڈ نامی خاتون کو کان میں مسلسل خارش اور سنسناہٹ …

Read More »

مردہ قرار دی گئی خاتون 40 منٹ بعد اٹھ بیٹھی

لندن (پاکستان امیج) مردہ قرار دی جانے والی برطانوی خاتون 40 منٹ بعد زندہ ہوگئی اور موت سے قریب تر ہونے کا تجربہ بھی سب کے ساتھ شیئر کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مستقبل سے لاعلم کرسٹی بورٹوفٹ نامی خاتون، جو تین بچوں کی ماں ہیں، نے اپنے شوہر کے ہمراہ چھٹی کا منصوبہ بنایا لیکن اگلے ہی لمحے اس …

Read More »

شارجہ نے نئے سال کی آمد کے موقع پر جشن منانے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شارجہ نے نئے سال کے موقع پرآتش بازی کرتے ہوئے جشن منانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں شارجہ پولیس کی جانب سےباضابطہ بیان جاری کر کے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے۔بیان میں آتش بازی اور جشن منانے جیسی سرگرمیوں پر پابندی عائد …

Read More »

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کے اہل خانہ کیلئے نئے قوانین متعارف، حکم دیدیا گیا

ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس (جی ڈی پی) نے مملکت میں مقیم تمام تارکین وطن کو اپنے خاندان کے چھ سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے فنگر پرنٹس کا اندراج فوری طور پر کرنے کا حکم دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق اس اقدام کا مقصد سعودی عرب میں رہنے، کام کرنے …

Read More »

واٹس ایپ کا ویب ورژن کے لیے متعدد فیچرز پر کام جاری

کیلیفورنیا(پاکستان امیج) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کے لیے یوزر نیم بنائے جانے کا آپشن شامل ہے۔ رواں برس کے ماہ اکتوبر میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ میٹا کی …

Read More »

بھارت میں جنگلی ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں گھس گیا ، کیسے قابو پایا گیا ؟ جانیے

ہریدوار ( پاکستان امیج )ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار میں ایک جنگلی ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں گھس گیا ، ہاتھی جیسے ہی عدالت کے احاطے میں داخل ہوا تو ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔ ہاتھی نے عدالت کی ایک دیوار کو بھی نقصان پہنچایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہاتھی کے عدالت کے …

Read More »