راولپنڈی ؛ کرپشن کیس میں فواد چودھری کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

راولپنڈی(پاکستان امیج)کرپشن کیس میں فوادچودھری کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فوادچودھری کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے فوادچودھری کو 2لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

یاد رہے کہ اینٹی کرپشن پولیس نے فوادچودھری کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجاتھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *