لاہور (پاکستان امیج) ملک بھر میں فی درجن انڈوں کی قیمت اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کے مطابق انڈوں کی فی درجن قیمت 420 روپے تک پہنچ گئی ہے، سیالکوٹ میں انڈوں کی فی درجن قیمت 410 روپے تک پہنچ گئی جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالا، لاڑکانہ …
Read More »دنیا جہان
سعودی عرب میں غفلت کے باعث مریض کی جان جانے پر ڈاکٹر کو سخت سزا سنا دی گئی
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کو مریض کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے دیت ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق انتقال کرنے جانے والے شخص کے ورثا کے وکیل نے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر کی غلطی کے باعث یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ …
Read More »چین میں سردی کی شدید لہر ، بیجنگ میں درجہ حرارت اتنا گر گیا کہ 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
بیجنگ (پاکستان امیج ) چین میں سردی کی شدید لہر کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں ، چین کے شمالی اور شمال مشرقی حصے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں جب کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا …
Read More »بھارتی ریاست بہار میں خاتون بچوں سمیت پٹری پر جاگری، پھر کیا ہوا؟ واقعے کی ہولناک ویڈیو سامنے آ گئی
بہار(پاکستان امیج)بھارتی ریاست بہار میں ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش میں خاتون بچوں سمیت پٹری پر جاگری اور ان اوپر سے گزر گئی، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ دہلی جانے والی وکرم شیلا ایکسپریس میں سوار ہونے کے لیے بہار کے بارہ ریلوے سٹیشن پہنچی جہاں …
Read More »پرینک بنانے کے شوق میں نوجوان پھانسی کے پھندے پر جھول گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج ) سوشل میڈیا دیکھ کر پرینک ویڈیو بنانے کی کوشش کرنے والاکان پور کا پانچویں جماعت کا طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہمیر پور شہر کا رہائشی 11 سالہ نکھل راجو سوشل میڈیا پر پرینک ویڈیوز اور ریلیز دیکھنے کا شوقین تھا، سوشل میڈیا پر پھانسی لگانے کی ویڈیو دیکھی …
Read More »برطانیہ میں شدید طوفان کی پیش گوئی، انتظامیہ ہائی الرٹ
لندن (پاکستان امیج) برطانیہ میں شدید طوفان کی پیش گوئی کے بعد انتظامیہ ہائی الرٹ ہوگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’پیا‘ کے سبب 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی جس کے سبب کرسمس پر سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ طوفان سےبرطانیہ کے نصف شمالی حصے زیادہ متاثر ہونے کا …
Read More »شہری نے ہوم ڈیلیوری پر کھانا منگوایا اور شاپر کھولا تو اندر سے ایسی چیز نکل آئی کہ ہوش اٗڑ گئے
نئی دہلی (پاکستان امیج) ایسے واقعات آج کل کافی عام ہوگئے ہیں جس میں آرڈر کیے گئے کھانوں میں زندہ، مردہ جانور یا کیڑے نکل آتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہرشیتا نامی خاتون کے ساتھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس میں انہوں آن لائن ایک ریسٹورنٹ سے کھانا منگوایا …
Read More »ملک میں چینی کے نرخوں میں ایک بار پھر ااضافہ ہوگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک میں چینی کے نرخوں میں ایک بار پھر ااضافہ ہوگیا. ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کی فی کلو قیمت 174 روپے تک پہنچ چکی ہے،ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت 143 روپے سے زائد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت 8 روپے تک اضافہ ہوا، …
Read More »واٹس ایپ کا سٹیٹس کے نئے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا (پاکستان امیج) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے سٹیٹس اپ ڈیٹ ہیڈر کا نیا لے آؤٹ جلد متعارف کرانے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ نے نئے ڈیزائن والا سٹیٹس اپ ڈیٹ ہیڈر فی الحال صرف اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کے لیے جاری کیا ہے اور اس کے …
Read More »’فاصلہ رکھیں میری ماں ۔۔۔‘دبئی میں پاکستانی فوڈ ڈیلیوری بوائے کی موٹر سائیکل پر درج پیغام وائرل
ابوظہبی (پاکستان امیج) خلیجی ملک میں پاکستانی فوڈ ڈلیوری بوائے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ نوجوان نے اپنی موٹر سائیکل پر فوڈ ڈلیوری کے ڈبے کے پیچھے دوسرے ڈرائیورز کیلئے انگریزی میں لکھ رکھا تھا کہ ’فاصلہ رکھیں میری ماں میرا انتظار کرتی ہوگی۔‘ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مذکورہ فوڈ ڈلیوری بوائے نے بائیک پر نصب باکس …
Read More »
Pakistan Image