دنیا جہان

بھارتی خاتون نے لمبے بالوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

اتر پردیش (پاکستان امیج)32 سال سے بال نہ کٹوانے والی بھارتی خاتون نے لمبے بالوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شریواستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں کٹوائے اور اب ان کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔دنیا میں سب سے لمبے …

Read More »

مزدور شوہر کی مدد کیلئے دبئی جانیوالی خاتون نے وہ کام کردکھایا کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

دبئی(پاکستان امیج) اپنے غریب شوہر کی سپورٹ کے لیے دبئی جانے والی 51سالہ بھارتی خاتون نے اپنی محنت اور لگن کی بدولت ایمریٹس لیبر مارکیٹ ایوارڈ جیت لیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق پامیلا ومبولا مالا کرشنن نامی اس خاتون کا شوہر مزدور تھا اور 20درہم (تقریباً ڈیڑھ ہزار روپے) روزانہ کماتا تھا، جس میں ان کی فیملی کی بمشکل گزر …

Read More »

کوپ28:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بل گیٹس سےملاقات

دبئی (پاکستان امیج) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دبئی میں COP-28 کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کاکڑ اور مسٹر گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں پیش رفت پر تبادلہء خیال کیا۔ وزیراعظم نے بل گیٹس کو پاکستان میں جاری …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں رواں سال کے آخری ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں

دبئی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات میں رواں سال کے آخری ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سپر 98پٹرول کی قیمت 3.03درہم (تقریباً 235روپے) فی لیٹر سے کم کرکے 2.96درہم (تقریباً 229روپے) فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح سپیشل 95پٹرول کی قیمت 2.92درہم (تقریباً226روپے) سے کم کرکے 2.85درہم (تقریباً …

Read More »

مریض کے سر میں کئی مہینوں سے شدید درد تھا، معائنے پر کھوپڑی سے ایسی چیز نکلی جس کا تصور بھی مشکل

ہنوئی (پاکستان امیج) ویتنام میں سر کے شدید درد میں مبتلا شخص کا ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو شدید حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ویتنامی صوبے کوانگ پن کا رہائشی ہسپتال آیا تو اس نے شدید سر درد کی شکایت کی۔ ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو نیوموسیفیلس نامی بیماری میں مبتلا ہونے کا …

Read More »

علیٰحدگی اختیار کرنیوالے جوڑے نے 5 سال بعد دوبارہ آپس میں شادی کر لی

اتر پردیش (پاکستان امیج) بھارت میں 2018 میں ایک دوسرے سے علیٰحدگی اختیار کرنے والے جوڑے نے دوبارہ شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش کے علاقے غازی آباد کے رہنے والے ونے جیسوال اور پوجا چودھری نے 2012 میں شادی کی تھی تاہم کچھ برسوں بعد دونوں میں اختلافات …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے معروف تاجر کی بیٹی کی دوران پرواز طیارے میں پرتعیش شادی، ویڈیو وائرل ہوگئی

دبئی (پاکستان امیج) یو اے ای کے ایک جوڑے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے جہاز میں دوران پرواز شادی کرنے کا فیصلہ کیا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ دنیا نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی شادی کی تقریب ہوائی جہاز میں ہوئی، دلہن کے والد جو کہ یو اے ای کے …

Read More »

دوسری لڑکیوں کو دیکھنے پر خاتون نے بوائے فرینڈ کی آنکھ میں کتوں کی ویکسین والی سوئی ماردی

فلوریڈا (پاکستان امیج) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی گرل فرینڈ نے دوسری لڑکیوں کو دیکھنے پر اُس کی آنکھوں میں ‘ریبیز زدہ سوئی’ سے حملہ کیا، یہ واقعہ گزشتہ ہفتے کے روز ایک گھر میں پیش آیا جس میں 44 سالہ سینڈرا جمنیز نے اپنے بوائے فرینڈ پر حملہ کیا۔ غیرملکی میڈیا …

Read More »

دوران پرواز میاں بیوی میں جھگڑا، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

نئی دہلی (پاکستان امیج) دوران پرواز میاں بیوی میں شدید جھگڑے کے باعث نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی جرمن ایئرلائن لفتھانسا کی پرواز میں مسافر میاں بیوی آپس میں بری طرح جھگڑ پڑے جس کے باعث طیارے کو نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔بھارت میں ہنگامی …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی (پاکستان امیج) ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 2600 روپے فی تولے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کے ریٹ بڑھنے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار فی تولہ تک پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت …

Read More »