لندن (پاکستان امیج) برطانیہ نے ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی امیگریشن میں کمی لانے کے لیے سخت ویزا شرائط کا اعلان کردیا ۔ “آج نیوز” کے مطابق تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد سے برطانیہ کے سیاسی منظرنامے پر گذشتہ 10 سال سے اثرانداز ہو رہی ہے جبکہ برطانیہ آنے والے زیادہ تر تارکین کا تعلق بھارت، نائجیریا اور …
Read More »دنیا جہان
سعودی ادارہ صحت نے اپنے شہریوں کو پاکستان اور بھارت سمیت 25ممالک کے سفر سے کیوں روک دیا ؟وجوہات جانیے
ریاض (پاکستان امیج) سعودی ادارہ صحت نے اپنے شہریوں کو پاکستان اور بھارت سمیت 25ممالک کے سفر سے کیوں روک دیا ؟ اس حوالے سے جو اطلاعات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق سعودی ادارہ صحت عامہ نے اپنے شہریوں کو انتہائی ضرورت کے تحت ہی بھارت اور پاکستان سمیت 25 ممالک کا سفرکرنے کا مشورہ دیا ہے۔ بیان میں …
Read More »سوشل میڈیا کا بہت زیادہ استعمال کم عمر نوجوانوں کیلئے کیسا ہے؟ سٹڈی رپورٹ کے نتائج جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
لندن (پاکستان امیج) سوشل میڈیا کا بہت زیادہ استعمال کم عمر نوجوانوں کیلئے کیسا ہے؟ سٹڈی رپورٹ کے نتائج جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ ایک تازہ ترین سٹڈی میں انکشاف کیاگیا ہے کہ سوشل میڈیا کا بہت زیادہ استعمال کم عمر نوجوانوں کیلئے نقصان دہ ہے۔نوجوانوں اور بچوں میں شراب نوشی، منشیات کے استعمال، سگریٹ نوشی اور جوئے …
Read More »ہمیں دوبارہ موقع ملا تو بلوچستان سمیت پورے ملک میں دانش سکولوں کا جال پھیلائیں گے
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں دوبارہ موقع ملا تو بلوچستان سمیت پورے ملک میں دانش سکولوں کا جال پھیلائیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم شہباشریف سے بلوچستان کے پارٹی صدر جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی جس کے دوران پارٹی تنظیم امور اور عام انتخابات کی …
Read More »سعودی عرب نے نئے ویزہ قوانین متعارف کرا دیئے
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب نے غیرملکی ورکرز کے لیے نئے ویزہ قوانین متعارف کرا دیئے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سعودی وزارت برائے انسانی وسائل کی طرف سے ’مساند‘ نامی ایک پلیٹ فارم تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسا جامع نظام ہے، جس کے ذریعے ورکرز اپنے حقوق و فرائض اور دیگر سروسز کے بارے میں معلومات حاصل کر …
Read More »امریکہ میں لیڈی ڈاکٹر کی خوبصورتی درد سر بن گئی
نیویارک(پاکستان امیج) امریکہ میں ایک خاتون ڈاکٹر نے شکوہ کیا ہے کہ اس کے مریض اسے سنجیدہ نہیں لیتے اور ڈاکٹر کی طرف سے اس کا ایسا سبب بیان کیا گیا ہے کہ سن کر آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق سٹیسی نیٹو نامی یہ ڈاکٹر امریکی شہر لاس اینجلس میں واقع ایک …
Read More »اپنے بچوں پرتشددکے الزام میں گرفتارامریکی یوٹیوبر روبی فرینک کے شوہر نے بڑا فیصلہ کرلیا
نیویارک(پاکستان امیج) اپنے بچوں کا استحصال کرنے کے الزام میں گرفتار ہونے والی امریکی یوٹیوبر روبی فرینک کے شوہر نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ ویب سائٹ’پیج سکس ڈاٹ کام‘ کے مطابق روبی فرینک کو تین ماہ قبل اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب ان کی اپنے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو …
Read More »بھارتی ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی فضائیہ کا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، طیارے میں دو پائلٹس موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے نے ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں انڈین ایئرفورس اکیڈمی سے معمول کی تربیتی پرواز کے لیے اُڑان بھری تھی تاہم کچھ ہی دیر بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے …
Read More »چلتی ٹرین میں لڑکے اور لڑکی نے شادی کرلی، ویڈیو وائرل
نئی دہلی (پاکستان امیج) ایک جوڑے نے غیرروایتی انداز اپناتے ہوئے چلتی ٹرین میں زندگی بھر کے لیے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیا، مذکورہ شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی پہلے تھوڑا تذبذب کا شکار تھی۔ پھر لڑکے نے اس کے گلے میں ’منگل سوتر‘ پہنایا اور …
Read More »سعودی عرب میں جگہ جگہ گرچ چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہریوں کو خبردار کردیاگیا
ریاض (پاکستان امیج) سعودی حکام نے عوام کو خبر دار کیا ہے کہ کل تک مملکت میں جگہ جگہ گرچ چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ حکام نے یہ الرٹ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے حوالے سے جاری کیا ہے۔ العربیہ کے مطابق سعودی حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ مزید بارشوں کی پیش گوئی …
Read More »
Pakistan Image