لندن(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری نے ردعمل دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا، پنکی …
Read More »دنیا جہان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں
نیو یارک (پاکستان امیج) بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر آگئی جب کہ دسمبر کے لئے امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس کمی سے …
Read More »متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارش, سڑکیں زیر آب آگئیں , ٹریفک کا نظام متاثر
دبئی (پاکستان امیج ) متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی اطلاعات موصول ہو ئی ہیں , بارش کے پانی سے سڑکیں زیر آب آگئی ہیں جبکہ ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ ابوظبی اور فجیرہ میں درمیانے …
Read More »شوہر کی دوسری شادی پر پہلی بیوی کا غیر متوقع اقدام، سب دنگ رہ گئے
جدہ (پاکستان امیج) شوہر کی دوسری شادی پر پہلی بیوی نے شوہر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور نئے ماڈل کی کار بھی تحفے میں دیدی، جس نے یہ سنا دنگ رہ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق دوسری شادی کا ایسا منفرد واقعہ سعودی عرب میں پیش آیا جہاں شوہر کو دوسری خاتون پسند آ گئی اور …
Read More »نیپال نے ٹک ٹاک پر پابندی کیوں عائد کی؟ وجہ سامنے آگئی
کھٹمنڈو (پاکستان امیج)نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی وجہ بتا دی۔ نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ یہ فیصلہ ٹک ٹاک سے نیپال کی ‘سماجی ہم آہنگی’ کو نقصان پہنچنے کے باعث کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس مقبول ویڈیو شیئرنگ کا ‘غلط’ استعمال کیا …
Read More »شوہرکی دوسری شادی پر پہلی بیوی کا انوکھا اقدام
ریاض (پاکستان امیج) شوہر کی دوسری شادی پر سعودی خاتون کی طرف سے نئے ماڈل کی کار کا تحفہ اور خاوند کے نام محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ مزمز ویب سائٹ کے مطابق پہلی بیوی نے شوہر کو دوسری شادی کے موقع پر2024 ماڈل کی شاندار کار کا تحفہ دے کر حیران کردیا۔ پیغام میں شوہر کو …
Read More »میرانگران وزیراعلیٰ کے نام سے کوئی کام نہیں
پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کا کہنا ہے کہ میرانگران وزیراعلیٰ کے نام سے کوئی کام نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہاکہ میں نے اختیارات لینے کی کوشش نہیں کی،میں نے نئے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری پر فوری اقدامات کئے،ان کا کہناتھا کہ میرا نگران وزیراعلیٰ کے نام سے کوئی کام نہیں،جو بھی نام …
Read More »ریاض:نگران وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
ریاض (پاکستان امیج) سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے ریاض میں ملاقات کی۔ اس موقع پرغزہ کی تازہ ترین صورت حال اورباہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سعودی ولی عہد کی مدبرانہ قیادت میں فلسطینی کاز کو فروغ دینے …
Read More »سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ہزاروں افراد گرفتار
ریاض (پاکستان امیج) سعودی حکام نے ملک بھر میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا گیاہے، ملکمیں 2 سے 11نومبر کے درمیان17ہزار 305غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق گرفتار شدگان …
Read More »اوآئی سی کا اجلاس؛ سلامتی کونسل پرغزہ میں قتل عام رکوانے کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
ریاض(پاکستان امیج) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ کی صورتحال پر سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیحدہ فلسطینی ریاست کا قیام ہی مسئلےکا واحد حل ہے، سلامتی کونسل پرغزہ میں قتل عام رکوانےکی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اس موقع پر انوار الحق …
Read More »
Pakistan Image