دنیا جہان

‘بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے، نگران وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خط

واشنگٹن (پاکستان امیج)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے، بھارت سمیت خطے کے تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر کے حل …

Read More »

بلوچستان میں قتل وغارت گری میں براہ راست بھارت ملوث ہے، نگران وزیر اعظم کاانٹرویو

واشنگٹن (پاکستان امیج) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ہونیوالی قتل و غارت گری میں براہ راست بھارتی ریاست ملوث ہے، بھارت کا رویہ پوری دنیا کو جنگ میں دھکیل دے گا۔ سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری …

Read More »

نیویارک: نگران وزیراعظم سے چینی نائب صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

نیویارک (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سی پیک سمیت دوطرفہ اقتصادی اور مالیاتی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے علاقائی سالمیت، …

Read More »

ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگران وزیراعظم

نیویارک (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں۔ نیویارک میں معروف تھنک ٹینک کونسل آف فارن ریلیشز سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نگران …

Read More »

سفارتی کشیدگی جاری ،کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری کو مسترد کر دیا

اوٹاوہ (پاکستان امیج) کینیڈا اور بھارت کی حکومتوں کے مابین سفارتی کشیدگی جاری ہے، بھارت نے کینیڈا میں موجود اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے گذشتہ روز ٹریول ایڈوائزری جاری کی تھی جسے کینیڈا نےمسترد کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کینیڈا دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک …

Read More »

وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ویکسینز کی دستیابی ہر ایک کیلئے ممکن بنانا ضروری ہے،نگران وزیراعظم

نیویارک (پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ویکسینز کی دستیابی ہر ایک کیلئے ممکن بنانا ضروری ہے۔ ہمیں عالمی سطح پر ویکسین کی ترسیل کا نظام بہتر بنانا ہوگا۔ وبائی امراض کی روک تھام، تیاری اور رد عمل کے موضوع پر نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

ایران میں اسلامی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال قید کا اعلان

تہران (پاکستان امیج) ایران کی پارلیمنٹ نے اسلامی لباس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال تک کی قید کی سزاؤں کا قانون منظور کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی اسمبلی نے حجاب اور عفت کی ثقافت کی حمایت بل کو 3 سال کی آزمائشی مدت کیلئے منظور کرلیا جس کے بعد یہ بل گارڈین کونسل …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی

کراچی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا جس پر یو اے ای حکام نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی،یو …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 10 ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں

واشنگٹن (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گئی، عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر کی جانب بڑھ رہی تھی۔ عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز خام تیل کی قیمتیں دس ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی ہیں۔ عالمی بینچ مارک میں برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت تقریباً …

Read More »

نیویارک؛ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ایرانی صدر سے ملاقات

نیویارک(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیو یارک میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے موقع پر …

Read More »