دنیا جہان

شوہر نے شراب پینے سے روکنے پر بیوی کو آگ لگادی

ممبئی (پاکستان امیج) شوہر نے شراب پینے سے روکنے پر بیوی کو آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی کے علاقے دوارکا ڈبری میں پیش آیا جہاں نشے کا عادی شوہر اپنی بیوی کا قاتل بن گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر شراب پینے کا عادی تھا اور اسی وجہ سے آئے روز اس کا جھگڑا بیوی ‘بنیتا’ …

Read More »

ارب پتی برطانوی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا

لندن(پاکستان امیج)ریئلٹی ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت ڈینی نے قبول اسلام کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر کرتے ہوئے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔العریبیہ کے مطابق لیمبرگینی گاڑیوں سے انسیت کی وجہ سے اپنا نام ڈینی کیرن سے تبدیل کرکے ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب پتی برطانوی اداکار و گلوکار ڈینی لیمبو …

Read More »

سعودی عرب میں بارش کیلیے نماز استسقا کی ادائیگی

ریاض(پاکستان امیج) بارش کے لیے سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کی گئی ۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے نماز استسقا کی ادائیگی کے لیے فرمان جاری کیا گیا تھا جس میں عوام سے آج بارش کی دعا کے لیے نماز استسقا ادا کرنے کو کہا گیا تھا۔ حرمین …

Read More »

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

ریاض (پاکستان امیج) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.39 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.11 اور 18 قیراط 182.54 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 212.96 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ …

Read More »

دلہن کی گاڑی ٹریفک میں پھنس گئی، شادی سے لمحہ لمحہ لیٹ ہو رہی تھی تو ایسا قدم اٹھایا کہ سب دنگ رہ گئے

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں دلہن نے گاڑی ٹریفک جام میں پھنسنے پر خود ہی ایسا انتظام کیا کہ شادی میں وقت پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں ایک دلہن کے بولڈ فیصلے نے سب کو حیران کر دیا، دلہن کی گاڑی ٹریفک میں پھنسی تو اس کو ٹریفک جام دیکھ …

Read More »

شادی کی تقریب کے دوران ایسا کام ہوگیا کہ دولہا دلہن کو شادی کا دن ہسپتال گزارنا پڑگیا

روم (پاکستان امیج) اٹلی میں ایک شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرنے کی وجہ سے نوبیاہتا جوڑے سمیت درجنوں مہمان زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرا تو نوبیاہتا جوڑے سمیت 30 سے ​​زائد مہمان 25 فٹ نیچے جا گرے اور پھر اس نوبیاہتا جوڑے کو اپنی شادی کا دن اسپتال …

Read More »

واٹس ایپ کا ثالث فرقی پیغام ایپ سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا(پاکستان امیج) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کے لیے دیگر پیغام رساں ایپس سے براہ راست پیغامات موصول کرنے کے فیچر پر کم کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق یہ فیچر حال ہی میں واٹس ایپ کے آئی او ایس بِیٹا ورژن …

Read More »

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا

ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب کے حکام نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ جانے والے زائرین کو ماسک لازمی پہننے کی ہدایت جاری کر دی۔ حرمین شریفین کے نگران اعلی ادارے کی جانب سے جاری بیان میں زائرین سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر وہ سانس کے مرض کی علامتیں محسوس کریں تو ایسی صورت میں دوسروں کی خاطر ماسک پابندی …

Read More »

شعیب ملک کی نئی شادی پر حریم شاہ کا ردعمل بھی آگیا

لاہور(پاکستان امیج )کرکٹ آل رانڈر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کی خبر پر معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ردعمل بھی آگیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے مختلف پیغامات میں انہوں نے شعیب ملک کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو سب سے زیادہ شعیب ملک نے مایوس کیا ہے. Shoaib Malik …

Read More »

البانیہ کے شاہی جوڑے نے شادی کے 8سال بعد طلاق کا اعلان کردیا

تیرانا(پاکستان امیج)البانیہ کے شاہی جوڑے نے شادی کے 8سال بعد طلاق کا اعلان کردیا. غیرملکی میڈیا کے مطابق البانیہ کے ولی عہد شہزادہ لیکا اور شہزادی ایلیا کی 2016 میں شادی ہوئی تھی،رپورٹس کے مطابق ان شخصیات کی ملاقات 2008 میں ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے 2010 میں پیرس میں منگنی کی تھی. اس حوالے سے شہزادہ لیکا …

Read More »