اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عبدالعلیم خان کی این اے 117سے کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف معاملہ الیکشن کمیشن کو واپس بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آزادامیدوار علی اعجاز بٹر نے این اے 117کا نوٹیفکیشن چیلنج کررکھا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے استحکام پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے …
Read More »دنیا جہان
علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس ابراہیم خان نے درخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ اسلام آباد میں درخواست …
Read More »پاکستان میں فائیو جی سروس رواں برس کب سے شروع کر دی جائے گی
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان میں فائیو جی سروس رواں برس کب سے شروع کر دی جائے گی؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ “جنگ ” میں شائع ہونیوالی اہم رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں فائیو جی سروس رواں سال جولائی تا اگست کے درمیان شروع کر دی جائے گی اور 300 میگا ہرٹز اسپیکٹرم نیلامی …
Read More »نوجوان سے زبردستی شادی ، سسر نے بہو سمیت اس سے ملنے آئے باپ اور بھائی پر گولیاں برسا دیں
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں زبردستی کی شادی پر سسر نے بہو سمیت باپ اور بھائی پر گولیاں برسا دیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤں والوں کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ یہ ‘پکادوا شادی’ یعنی زبردستی کی شادی تھی جس میں مردوں کو اغوا کر کے ان کی مرضی کے خلاف شادی کر دی جاتی ہے …
Read More »ساٹھ سالہ آسٹریلوی وزیراعظم نے دوست سے منگنی کر لی
سڈنی (پاکستان امیج) ساٹھ سالہ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اپنی دوست سے منگنی کر لی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انتھونی البانیز عہدے پر فائز رہتے ہوئے منگنی کرنے والے پہلے آسٹریلوی وزیراعظم بن گئے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنی منگنی کا اعلان کیا۔ انتھونی کا کہنا تھا کہ ان …
Read More »تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ہسپتال کی ایمرجنسی میں جا گھسی، ڈرائیور مارا گیا، متعدد زخمی, ویڈیو سامنے آ گئی
ٹیکساس (پاکستان امیج) امریکہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ہسپتال کی ایمرجنسی میں جا گھسی، حادثے میں ڈرائیور مارا گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حادثہ ٹیکساس کے سینٹ ڈیوڈ نارتھ آسٹن میڈیکل سینٹر میں پیش آیا جس میں ڈرائیور تیز رفتاری کے سبب اپنی کار کا کنٹرول کھو …
Read More »قاسم اور سلیمان اپنے والد عمران خان کے حق میں بول پڑے
لندن (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے والد کی سپورٹ میں بیانات سامنے آ گئے۔ سلیمان خان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر والد کے ہمراہ تصویر اپلوڈ کی ساتھ ہی بیٹے نے والد کا ایک بیان بھی شئیر کیا جس میں والد کا کہنا تھا کہ اپنے خواب …
Read More »ماں نے ایک ماہ کی بچی کو جھولے کے بجائے اوون میں ڈال دیا ، پھر کیا ہوا؟ انتہائی پریشان کن خبر
نیویارک (پاکستان امیج) امریکی ریاست کنساس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو پالنے میں ڈالنے کے بجائے اوون میں ڈال دیا۔ جیو نیوز کے مطابق یہ واقعہ شہر میسوری میں پیش آیا جہاں 26 سالہ ماریہ تھامس نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو سُلانے کے لیے اسے جھولے میں ڈالنے کے …
Read More »لڑکے کے گھر والوں کا جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر شادی سے انکار ،دو لہا اور دلہن تقریب چھوڑ کر فرار
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے شہر بنارس میں لڑکے کے گھر والوں نے جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر شادی سے انکار کردیا جس پر دولہا اور دلہن تقریب چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی کے گھر والوں نے جہیز کا مطالبہ پورا کرنے سے انکار کیا تو لڑکے والوں نے شادی رکوادی، تاہم ایک …
Read More »بارش میں نماز پڑھتے شخص کیلئے چھتری لانے والے سکھ کی سوشل میڈیا پر دھوم
جموں (پاکستان امیج )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے ان دنوں تمام تر توجہ اپنی جانب مرکوز کروائی ہوئی ہے جس میں ایک سکھ نماز پڑھتے شخص کے سر پر بارش کے دوران چھتری لئے کھڑا ہے۔جیونیوز کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ یہ ویڈیو جموں کشمیر کی ہے جہاں جمعہ کے روز بارش اور ڑالہ باری …
Read More »
Pakistan Image