شعیب ملک کی نئی شادی پر حریم شاہ کا ردعمل بھی آگیا

لاہور(پاکستان امیج )کرکٹ آل رانڈر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کی خبر پر معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ردعمل بھی آگیا۔

سوشل میڈیا پر اپنے مختلف پیغامات میں انہوں نے شعیب ملک کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو سب سے زیادہ شعیب ملک نے مایوس کیا ہے.

تپسوی نے پہلے ہی مستقبل کی پیشگوئی کر دی تھی لیکن ثانیہ مرزا نہیں مانی، شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی ہوگئی۔

ٹک ٹاکر نے مزید لکھا کہ میں نے تو پہلے ہی بولا تھا شعیب دھوکہ دے گا، رجیم چینج کے بعد نوجوانوں کو اگر کسی نے مایوس کیا ہے تو وہ شعیب ملک ہے، یہ سب رمضان میں ہمارے سامنے ہو رہا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *