دنیا جہان

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گرگیا

نیویارک (پاکستان امیج) امریکا کے بیشتر شہروں میں خون جما دینے والی سردی کی لہر جاری ہے, امریکی شہر شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گر گیا ہے، یخ بستہ ہواؤں سے اسموگ اور دھند کی صورتِ حال پیدا ہوگئی جس کے سبب حد نگاہ متاثر ہوئی۔ جیو نیوز کے مطابق ادھر امریکی ریاست مشی گن میں جھیل کنارے …

Read More »

سعودی عرب نے تارکین وطن کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ، اہم پابندی اٹھا لی گئی

ریاض (پاکستان امیج )سعودی عرب نے ایگزٹ ری انٹری پر واپس نا آنے والے افراد پر تین سال کی عائد پابندی ختم کردی ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے وہ تمام ورکرز جو ایگزٹ ری انٹری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی عرب واپس نہیں آسکتے تھے ان پر عائد تین …

Read More »

پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن ، متعدد دہشتگرد ہلاک

تہران(پاکستان امیج) پاکستان نے ایران میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن مرگ بر سرمچار کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے۔پاکستان …

Read More »

امریکا کی پاکستان پر ایران کی جانب سے حملے کی مذمت

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بدھ کے روز نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایران نے چند روز کے اندر تین ہمسایہ خودمختار ممالک کی سرحدوں کی …

Read More »

یو اے ای کا 2 ارب ڈالر کا قرض رواں ہفتے موخر ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے ذمہ 2 ارب ڈالر کا قرض رواں ہفتے ایک سال کے لیے موخر ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یو اے ای سے دو ارب ڈالر کا قرض23 جنوری تک میچیور ہو رہا ہے، جسے ایک سال موخر کرنے کیلیے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب …

Read More »

خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں

قاہرہ(پاکستان امیج) مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے تعلق رکھنے والی نشوۃ رائف کو جنوب الوادی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لا کے تیسرے سال کا امتحان میں مبینہ طور پر نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ مصری پارلیمنٹ کے اسپیکر حنفی جبالی …

Read More »

جمائما کے بھائی کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی لگ گئی

لندن (پاکستان امیج) جمائما گولڈ سمتھ کے بھائی اور سابق وزیر زیک گولڈ سمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی، وہ 4 ماہ سے کم عرصے میں 4 مرتبہ تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔ جیو نیوز کے مطابق زیک گولڈ سمتھ نے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ میڈیا …

Read More »

مکہ اور مدینہ میں نکاح کے خواہشمند مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

ریاض (پاکستان امیج) حج کانفرنس کے دوران مباحثہ کرتے ہوئے سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے سے متعلق بیان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ڈاکٹر توفیق کا کہنا ہے کہ مکہ اور …

Read More »

تھائی لینڈ کا غیرملکی سیاحوں کیلئے ویزہ فری انٹری کا اعلان

بنکاک (پاکستان امیج ) تھائی لینڈ حکومت نے 60 ممالک کے شہریوں کو ایک ماہ تک بغیر ویزا ملک میں آنے کی اجازت دے دی۔ تھائی حکومت نے ملک میں سیاحت کی فروغ کیلیے60 سے زیادہ ممالک اور خطوں کے لوگ 30 دنوں کے لئے ویزا کے بغیر تھائی لینڈ کا دورہ کر سکتے ہیں۔ تھائی وزارت خارجہ کے قونصلر …

Read More »

انسٹاگرام صارفین اس ٹرینڈ سے ہوجائیں ہوشیار!

کیلیفورنیا(پاکستان امیج) اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ پیدائش سمیت پسندیدہ کھانے جیسے 11 سوالات کے جواباب شیئر …

Read More »