دبئی (پاکستان امیج) جرمنی سے تعلق رکھنے والی مارٹینا اوبرہولزنر اس وقت دبئی میں مقیم ہیں جہاں اسلام قبول کرنے کے بعد ان کی زندگی کا یہ پہلا رمضان المبارک ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ مارٹینا اوبرہولزنر کا نام اب مریم ہوچکا ہے اور دنیا اب انہیں اسی نام سے جانتی ہے، انہوں نے اس سال کے آغاز …
Read More »دنیا جہان
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
ریاض (پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے یمامہ پیلس میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان پاک سعودی …
Read More »متحدہ عرب امارات نے 87 ممالک کےشہریوں کیلئے پیشگی ویزا حاصل کرنے کی شرط ختم کرنے کا اعلان کر دیا
ابوظہبی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے 87 ممالک کیلئے پیشگی ویزا لینے کی شرط ختم کرتے ہوئے’ ویز آن آرائیول ‘ کی سہولت دینے اعلان کر دیاہے یعنی ان ممالک کے شہری ریاست میں پہنچ کر اپنا پاسپورٹ دکھانے کے بعد ویزا حاصل کر سکتے ہیں اور انہیں پہلے سے ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ گلف نیوز کے …
Read More »رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویﷺ میں آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
سعودی عرب(پاکستان امیج)رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویﷺ میں آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتےمیں 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویﷺ میں آمدہوئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے بتایاکہ 41 لاکھ 4 ہزار 878 زائرین نے روضہ رسولﷺ پر سلام پیش کیا جبکہ ایک لاکھ …
Read More »سعودی عرب میں 7 غیرملکی رمضان المبارک میں افسوسناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
ریاض (پاکستان امیج) سعودی حکام نے ناقص کھجوریں ذخیرہ کرنے اور انہیں مشہور مصنوعات کو دھوکے سے نئے ایکسپائری لیبل کے ساتھ دوبارہ فروخت کرنے میں ملوث غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جنوبی ریاض میں ایک اپارٹمنٹ کے اندر آدھی رات کو وزارت تجارت کی ٹیم نے وزارت انسانی …
Read More »بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی ڈالر افغانستان سمگل کرتا ہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کتنے ڈالر برآمد ہوئے؟ حیران کن انکشاف
خیبر (پاکستان امیج) کسٹم حکام نے طورخم پر بارڈر سیکیورٹی فورس کے باورچی سے70 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق کسٹم ڈپارٹمنٹ کے ایک سپاہی نے بارڈر سیکیورٹی فورس کے آفیشل میس کے باورچی زکریا کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ بارڈر زیرو کراسنگ پوائنٹ پر امریکی ڈالروں سے بھرے دو پیکٹ …
Read More »سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے رمضان میں کتنی امداد تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خبر
ریاض (پاکستان امیج)سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس حکم کے تحت خاندان کے سربراہ کو 1 ہزار اور فیملی ممبر کو 500 ریال دیے جائیں گے۔
Read More »بھارت: نمازتراویح پڑھتے مسلم طلبا پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، 5 زخمی، چھریوں اور لاٹھیوں کا استعمال
نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلم طلبا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 طالب علم زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ احمدآباد میں واقع گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں …
Read More »پہلی بیوی کے انتقال کے بعد انڈے کا سالن بنانے سے انکار کرنیوالی دوسری بیوی بھی نشے میں دھت شوہر کے ہاتھوں قتل
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں معمولی سے بات پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش زیرِ تعمیر عمارت میں چھپائی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ …
Read More »غیر معمولی ژالہ باری سے سعودی عرب کے صحرائی علاقوں میں سفیدی چھا گئی
ریاض (پاکستان امیج) موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے سعودی شہر حائل ریجن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شدید ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حائل ریجن کی بڑی شاہراہوں پر ژالہ باری کے باعث سفیدی چھا گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔سعودی عرب …
Read More »
Pakistan Image