نئی دہلی (پاکستان امیج) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شہری کو کھچا کھچ بھری ٹرین میں بیت الخلا جانے کیلئے ’سپائیڈرمین‘ کی طرح لوگوں کے سروں سے اوپر موجود مختلف راڈ اور کیچرز کا سہارا لے کر جانا پڑا۔ اگرچہ کچھ لوگ اس صورت حال سے کافی محظوظ ہورہے ہیں لیکن …
Read More »دنیا جہان
متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر پورے ایک ہفتے کی چھٹی کا اعلان
ابو ظہبی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 8 اپریل بروز پیر سے 14 اپریل بروز اتوار تک پورے ایک ہفتے کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ تعلیمی ادارے بھی 15 اپریل سے …
Read More »رمضان المبارک میں مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار بھکاری گرفتار
مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) ماہ رمضان میں گداگر بڑی تعداد میں سعودی عرب پہنچے ہیں جن کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی پولیس نے مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاریوں کو حراست میں لےکر تھانے منتقل کردیا۔ ان گداگروں کو قانونی سزا کے بعد واپس ان کے وطن بھیج دیا جائے گا۔ …
Read More »ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان
نیویارک(پاکستان امیج)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ویب سائٹ میک رومرز کے مطابق آئی او ایس 17.5 اپ ڈیٹ کے بعد یورپی یونین کے …
Read More »کینیڈا میں پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، حیران کن انکشاف
ٹورنٹو (پاکستان امیج)کینیڈا میں پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس حناثانی کو رہائی کے بعد جوتوں میں سے منشیات (آئس)برآمد ہونے پر دوبارہ کرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر رہا کیے جانے کے بعد اب انہیں دوبارہ گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔پی آئی اے کے ترجمان نے حنا ثانی کی جیل منتقلی کی …
Read More »سعودی عرب میں طوفانی بارش، سیلابی ریلوں میں گاڑیاں بہہ گئیں
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ جب کہ مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین نے برسات کے دوران طواف کعبہ بھی کیا۔ آج نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں گرج چمک کے ساتھ وقفے …
Read More »مکہ مکرمہ میں محکمہ انسداد گداگری کی ٹیمیں تعینات، ہزاروں بھکاری گرفتار
مکہ المکرمہ (پاکستان امیج ) سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھیک مانگتے 4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ محمد البسامی کے مطابق مسجد الحرام کے علاوہ مختلف مقامات پر محکمہ انسداد گداگری کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ رمضان المبارک میں سیکیورٹی پلان پر سختی …
Read More »ٹورنٹو میں گرفتار ہونے والی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کے معاملے کا کیا بنا؟ جانئے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی لاہور سے کینیڈا جانے والی پرواز کے عملے میں شامل غیر متعلقہ شخص کا پاسپورٹ رکھنے والی ائر ہوسٹس حنا ثانی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا لیکن پی آئی اے نے ائرہوسٹس کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو پہنچنے پر کسٹم حکام نےحنا ثانی کو عملے کی دو …
Read More »سعودی عرب میں تعینات نئے پاکستانی سفیر نے شہزادہ محمد بن سلمان کوسفارتی اسناد پیش کردیں
جدہ (پاکستان امیج )سعودی عرب میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے نئے تعینات سفیروں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جہاں پاکستان کے سفیر سمیت دیگر ممالک کے سفیروں نے سعودی ولی عہد کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تقریب کے دوران سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے دوسرے ممالک …
Read More »جرمنی جانے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
برلن (پاکستان امیج) جرمنی میں سٹونٹ ویزہ کا نیا اصول نافذ العمل ہوگیا ہے جس کے جس کے تحت بین الاقوامی طلباء کواپنی تعلیم شروع کرنے سے پہلے ہی کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی طلبا کیلئے ویزا قوانین میں نرمی سے ان کے لیے ویزے کے حصول کو مزید آسان …
Read More »
Pakistan Image